ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت
-
یو ایف سی مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو تماشائیوں کی جانب سے سخت ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ رات یو ایف سی ایونٹ کے دوران غیر متوقع عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ میامی میں ہونے والے مقابلوں میں شریک ہوئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
بین الاقوامی قوانین کے 100 امریکی ماہرین کا انتباہ
ماہرین نے کہا: اوراس جنگ میں بین الاقوامی قوانین کی شدید خلاف ورزی کا خطرہ بھی پایا جاتا ہے۔
-
ٹرمپ کے دوستوں کا انجام ذلت کے سوا کچھ نہیں؛
ایران پر حملے کے اخراجات خلیج فارس کے عرب ممالک کو ادا کرنے پڑیں گے!، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف اپنی جنگ کے اخراجات خلیج فارس کی جنوبی عرب ریاستوں سے وصول کرنا چاہتا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
دنیا اسرائیل کے منصوبے کے تحت شروع ہونے والی جنگ کی آگ میں جل رہی ہے، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے کہا: دنیا ایسی جنگ کی قیمت ادا کر رہی ہے جس کا منصوبہ اسرائیل نے تیار کیا تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ پر ایپسٹین کے پیروکار افیمیوں اور شرابیوں کی حکمرانی ہے، فرانسیسی سینیٹر + ویڈیو
فرانسیسی سینیٹر کلوڈ مالہورے نے کہا: کچھ افیمیوں، شرابیوں اور نشہ آور مواد کے عادی افراد نے امریکی اقتدار پر قبضہ کیا ہے اور جب بھی "ایپسٹین فائلز میں کچھ شائع ہوجاتا ہے تو وہ دنیا کے کسی حصے پر بمباری کر دیتے ہیں!
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ میں عقل زوال کا شکار ہوگئی ہے، واشنگٹن میں لاقانونیت کی حکمرانی ہے، جیفری ساکس + ویڈیو
ماہر معاشیات اور کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری ساکس کہتے ہیں: جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ امریکہ میں حکمرانی کا زوال ہے، یہی نہیں بلکہ "فکر" کا زوال۔ یہ زوال اس جنگ تک محدود نہیں ہے بلکہ ہم تمام شعبوں میں زوال دیکھ رہے ہیں۔ فکر و غور بالکل ناپید ہے۔ یہ جنگ کھلی جارحانہ اور بلا جواز جنگ ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
آیت اللہ سیستانی نے ایک بار پھر ایران اور لبنان کے مسلمان عوام کی حمایت پر زور دیا
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران اور لبنان کی قوموں کی حمایت "شرعی اور انسانی فریضہ" ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
خطے کی چھوٹی ریاستوں نے خود کو جنگ میں امریکہ کا شریک بنا دیا ہے، فرانسیسی تجزیہ کار + ویڈیو
فرانسیسی تجزیہ کار سیباستیان ریگنالٹ نے کہا: میں ایرانیوں نے خبردار کیا تھا کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو وہ خطے میں تمام امریکی اڈوں پر جوابی حملے کرے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اس لہر میں، آپریشن-انٹیلی جنس کی حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر، صہیونی فوج کے فوجیوں کے نئے ٹھکانوں اور خفیہ مقامات کو مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نشانہ بنایا گیا۔
-
اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی
حالیہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں چونکا دینے والے دعوے سامنے آئے ہیں۔ اس کے عبرانی گروپ نے مختلف ذرائع کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 1281 تک پہنچ چکی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 72ویں لہر کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مرکز اور شمال میں صہیونی ٹھکانوں اور مراکز نیز خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے بحری بیڑے پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اخبار انڈیپنڈنٹ نے لکھا کہ ٹرمپ بہت جلد مجبور ہوجائے گا کہ احترام کے ساتھ ایران سے گڑگڑا کر کہہ دے کہ اپنا پیر مغربی معیشت کے گلے سے اٹھا دے اور اس کے عوض ایران کو رعایتیں دے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت؛
آیت اللہ اختری
امید ہے کہ آپ اس اعلیٰ اسلامی اور معاشرتی مرتبے کی رو سے، جو آپ کو حاصل ہے، تَفَضُّل کریں گے اور اسلام کے تمام تقدیر ساز مسائل ـ منجملہ اسلام اور ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونیت کی مکارانہ جارحیت، جس کا مقصد ایران کی تقسیم اور شکست و ریخت اور اسلام اور مسلمانوں کے وجود پر ضرب لگانا ہے ـ کے سلسلے میں حمایت پر مبنی موقف اپنائیں گے اور جس طرح کہ آپ مصلحت سمجھتے ہیں، اقدام فرمائیں گے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ بندی نامنظور
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: "ہمیں سب سے پہلے اپنے عوام کی حفاظت کرنا چاہئے؛ ہم ان دوستوں کی خاطر اپنے عوام کی جانوں پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے جو غلطیوں کے مرتکب ہوئے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
فوکویا کا انتباہ
فرانسس فوکویاما نے کہا: امریکہ گویا ایک 10 سالہ بچے کے زیرانتظام ہے جس کو اپنے گھر کے پچھواڑے سے ایک فلیم تھروور (Flamethrower) ملا ہے اور آگ بھڑکانے سے سے لطف اٹھا رہا ہے، کسی کو اس کا راستہ روک ہی لینا چاہئے۔"
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ایرانی عوام اتحاد و یکجہتی اور بہادر کے ساتھ اسلامی نظام کی حفاظت کے لئے اٹھ کھڑے ہوئی، تمام مؤثر شخصیات نے عوام کے ساتھ مل کر رہبر انقلاب امام سید مجتبی خامنہ ای کے ساتھ بیعت کا اعلان کیا۔ ملکی استحکام اور یکجہتی عروج پر ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران کے مشیر بریگیڈیئر جنرل فَدَوی نے کہا: ہمارے پاس مختلف النوع میزائل ہیں، جن کی رونمائی نہیں ہوئی ہے، ہمارے پاس ایسے تارپیڈوز اور آبدوز میزائل ہیں جن کی رفتار 100 میٹر فی سیکنڈ ہے، امریکہ 15 برسوں سے 20 ارب ڈالر لاگت سے بھی اس قسم کا تارپیڈو اور میزائل بنانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔ ہم نے ابھی تک اس صلاحیت سے کام نہيں لیا ہے، ضرورت ہوگی تو اسے بروئے کار لائیں گے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے اس بیان کے بعد کہ خطے کے عوام امریکی اور اسرائیلی بینکوں سے دور رہیں، خلیج فارس کی ریاستوں کی مالی منڈی کو زبردست دھچکا لگا اور امریکہ کا سٹی بینک، دوسرا بین الاقوامی بینک ھا جس نے دبئی برانچ کو کارکنوں سے خالی کر دیا اور اس کے دروازے بند کر دیئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران کے مشیر بریگیڈیئر جنرل فَدَوی نے کہا: ہمارے پاس مختلف النوع میزائل ہیں، جن کی رونمائی نہیں ہوئی ہے، ہمارے پاس ایسے تارپیڈوز اور آبدوز میزائل ہیں جن کی رفتار 100 میٹر فی سیکنڈ ہے، امریکہ 15 برسوں سے 20 ارب ڈالر لاگت سے بھی اس قسم کا تارپیڈو اور میزائل بنانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔ ہم نے ابھی تک اس صلاحیت سے کام نہيں لیا ہے، ضرورت ہوگی تو اسے بروئے کار لائیں گے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورک پر لکھا: جو بھی بحری جہاز گذرنا چاہئے، اسے ایران سے اجازت لینا پڑے گی۔
-
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے X پیغام نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور افواج اسرائیل کو جارحیت کی سزا دے رہی ہیں؛ ہم نے ابھی اس کام کا آغاز کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
انقلاب اسلامی کے رہبر شہید (رضوان اللہ علیہ) نے جنرل سلیمانی کی شہادت کے موقع پر فرمایا: "اس شہادت کا اصل جواب، مشرق وسطیٰ سے امریکہ کا انخلا ہے۔" ایران پر بزدلانہ امریکی صہیونی حملے کے تناظر میں، امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کے کلام کا تجزیہ کرتے ہوئے ملت ایران کے ساتھ امریکی دشمنی کے اسباب واضح کرنا پڑیں گے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ویڈیو | امریکہ نے ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا
بین الاقوامی بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے علمبرداری کے دعویدار امریکہ نے مغربی تہران کے ایمرجنسی کے محکمے کا ایمبولنس زخمیوں کی منتقلی کے دوران حملے کا نشانہ بنایا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ایک ہندی صارف نے ایکس نیٹ ورک پر، وائٹ ہاؤس میں کیمرے کے سامنے ٹرمت کی مختصر سی موجودگی کی اور اس کے بجھے ہوئے چہرے کا تذکرہ کیا ہے۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
تصویری خبر | مسٹر ٹرمپ! اپنے بیٹے کو لڑنے کے لئے ایران بھیجوا دو، امریکی کیمپین
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ کے اکثریتی عوام واشنگٹن پر حکمرانی کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اور صہیونی مافیا کی منحوس، شیطانی اور آمرانہ حقیقت کو بھانپ چکی ہے، اور وہ ایران پر دہشت گردانہ امریکی-صہیونی جارحیت پر شدت سے تنقید کر رہے ہیں اور صراحت کے ساتھ اعلان کر رہے ہیں کہ یہ جنگ صرف اور صرف امریکی مفادات کو اسرائیلی ریاست پر قربانی کے لئے ہے، اور کچھ نہیں / ان ہی تنقیدی مہمات میں سے ایک، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک مہم ہے جس میں امریکی عوام نے امریکہ کے دہشت گرد صہیونی سربراہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اپنے بیٹے "بیرن" کو ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے لئے روانہ کرے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وڈیو | ایک امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے
ایرانی افواج کا شاہکار، امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے ایران-کویت سمندری سرحد پر مار گرائے گئے۔ کویتی ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 15 اور ایف 18 طیارے شامل ہیں۔