27 مارچ 2026 - 08:19
آیت اللہ سیستانی نے ایک بار پھر ایران اور لبنان کے مسلمان عوام کی حمایت پر زور دیا

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران اور لبنان کی قوموں کی حمایت "شرعی اور انسانی فریضہ" ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا|| آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے آیت اللہ شیخ عبدالمہدی کربلائی نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران اور لبنان کی قوموں کی حمایت "شرعی اور انسانی فریضہ" ہے۔

چند روز قبل شرعی واجبات کی ایک رسید شائع ہوئی جس میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اپنے دستخطوں اور ذاتی مہر کے ساتھ ایران اور لبنان کے لئے اپنے مقلدین کی طرف سے بھیجی ہوئی امدادی رقوم قبول کی تھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha