بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورک پر لکھا:
جو بھی بحری جہاز گذرنا چاہئے، اسے ایران سے اجازت لینا پڑے گی۔
انہوں نے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کا یقین دلایا تھا؟
یہ وہ بات ہے جس کے بارے میں "expres rome اور mayuree naree" کے کارکنوں سے پوچھنا چاہئے، جنہوں نے آج [امریکہ کے] خالی خولی وعدوں پر یقین کیا، ہمارے انتباہات کو نظرانداز کیا اور آبنائے ہرمز سے گذرنا چاہا لیکن بہر حال پھنس گئے۔
جو بھی بحری جہاز گذرنا چاہئے، اسے ایران سے اجازت لینا پڑے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ