11 مارچ 2026 - 01:42
ایران کی طاقتور مسلح افواج اسرائیل کو سزا دے رہی ہیں، عراقچی + تصویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے X پیغام نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور افواج اسرائیل کو جارحیت کی سزا دے رہی ہیں؛ ہم نے ابھی اس کام کا آغاز کیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عراقچی نے لکھا: نیتن یاہو تمہیں ہرگز نہيں دیکھنے دے گا ہماری طاقتور مسلح افواج کس انداز سے اس کی جارحیت پر اس کو سزا دے رہی ہیں۔

انھوں نے لکھا: یہ وہ حقیقت ہے جو ہمارے مرد و خواتین میدان جنگ سے رپورٹ کر رہی ہیں: "ہمارے داغے گئے میزائلوں سے معرض وجود میں آنے والی وسیع پیمانے پر تباہی، ڈرے ہوئے صہیونی سرغنے، اور دفاعی سسٹمز جو خلل سے دوچار ہوئے ہیں۔

انھوں نے لکھا: ہم نے ابھی اپنا کام شروع کیا ہے۔

ایران کی طاقتور مسلح افواج اسرائیل کو سزا دے رہی ہیں، عراقچی + تصویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha