18 مارچ 2026 - 01:59
امریکہ کا انتظام ایک بچے کے ہاتھ میں ہے جو آتش بازی سے لطف اٹھاتا ہے، فوکویاما

فرانسس فوکویاما نے کہا: امریکہ گویا ایک 10 سالہ بچے کے زیرانتظام ہے جس کو اپنے گھر کے پچھواڑے سے ایک فلیم تھروور (Flamethrower) ملا ہے اور آگ بھڑکانے سے سے لطف اٹھا رہا ہے، کسی کو اس کا راستہ روک ہی لینا چاہئے۔"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سیاسیات کے مشہور امریکی نظریہ ساز "فرانسس فوکویاما" نے اپنے ملک کی دہشت گرد حکومت کے سربراہ کی آتش افروزیوں کے پیش نظر خبردار کرتے ہوئے کہا: امریکہ گویا ایک 10 سالہ بچے کے زیرانتظام ہے جس کو اپنے گھر کے پچھواڑے سے ایک فلیم تھروور (Flamethrower) ملا ہے اور آگ بھڑکانے سے سے لطف اٹھا رہا ہے، کسی کو اس کا راستہ روک ہی لینا چاہئے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

امریکہ کا انتظام ایک بچے کے ہاتھ میں ہے جو آتش بازی سے لطف اٹھاتا ہے، فوکویاما

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha