بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا:
- ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی کاروائیوں نے خطے کو ایک وسیع تر جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
- اس جنگ کی منصوبہ بندی اسرائیل نے کی ہے۔
- اس کا مقصد نیتن یاہو کے سیاسی مقاصد کا حصول ہے لیکن اس کی قیمت پوری دنیا کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ