بین الاقوامی قوانین کے 100 سے زیادہ امریکی ماہرین نے ایک بیان جاری کرکے ایران پر مسلط کردہ حالیہ امریکی-اسرائیلی جنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ یہ جنگ وسیع پیمانے پر جانی نقصانات اور تباہ کاری کا باعث بنی ہے، اوراس جنگ میں بین الاقوامی قوانین کی شدید خلاف ورزی کا خطرہ بھی پایا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ