12 جولائی 2026 - 15:27
امریکی بحری اور طیارہ بردار جہازوں کے فیولنگ پلیٹ فارمز اور لاجسٹک سپورٹ مراکز کو تہس نہس کر دیا گیا

سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدوں نے امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب کے تیسرے مرحلے میں، عمان کی بندرگاہ دُقم میں جہازوں کے لاجسٹک سپورٹ مراکز اور امریکی طیارہ بردار جہازوں کے ایندھن کے پلیٹ فارمز کو انتہائی بھاری اور ناگہانی حملے کے ذریعے تہس نہس کر دیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کا بیان:

بسم الله قاصم الجبارین

فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُواْ عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ

اسلامی ایران کے شریف اور بہادر عوام!

وہ عزم جو کروڑوں افراد کی بے مثال تشییع کے دوران  آپ کے مستحکم قدموں میں عیاں ہؤا اور دنیا کو حیرت اور دہشت میں مبتلا کر گیا، اب آپ کے مجاہدوں کی حماسہ آفرینی میں جلوہ گر ہؤا ہے۔

سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدوں نے امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب کے تیسرے مرحلے میں، عمان کی بندرگاہ دُقم میں جہازوں کے لاجسٹک سپورٹ مراکز اور امریکی طیارہ بردار جہازوں کے ایندھن کے پلیٹ فارمز کو انتہائی بھاری اور ناگہانی حملے کے ذریعے تہس نہس کر دیا۔

وما النصر الا من عند الله العزیز الحکیم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha