آبناے ہرمز
-
عمان سے ہرمز مفاہمت پر عملدرآمد امریکی وعدوں سے مشروط:ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق طے پانے والی مفاہمت پر عملدرآمد امریکہ کی جانب سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے مشروط ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر اسلامی مزاحمتی فورسز کا مکمل کنٹرول ہے:سپاہ پاسداران
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایرانی فورسز کا مکمل اور فیصلہ کن کنٹرول ہے اور جو بحری جہاز ایرانی حکام سے رابطہ اور اجازت کے بغیر اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے کی کوشش کریں گے، ان کی آمدورفت روک دی جائے گی۔
-
آبناے ہرمز کا مالک ایران ہے، ٹرمپ کے دعوے بے بنیاد:ایرانی چیف جسٹس
ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہای نےآبناے ہرمز سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ کا مالک اور حاکم ایران ہے۔
-
روس: آبنائے ہرمز پر امریکہ کا مؤقف سمجھ سے بالاتر ہے
روس نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کے حوالے سے امریکی مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی منطق سمجھ میں نہیں آتی۔
-
عرب ممالک نے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کو تسلیم کر لیا، امریکی اخبار
امریکی اخبار کے مطابق عرب ممالک نے خطے میں پیدا ہونے والی نئی صورت حال کو قبول کرتے ہوئے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول سے متعلق نئی علاقائی حقیقت کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
آبناے ہرمز ایران کے لیے ’اُحد‘ کی حیثیت رکھتا ہے
جنگی امور کے تجزیہ کار سید محمد طاہری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت امریکہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے ایران کا اہم ترین تزویراتی مرکز بن چکی ہے، جس کا تحفظ ملک کے لیے انتہائی اہم ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر سپاہ پاسداران کی زمینی فورس کے کمانڈر کا دورہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس کے کمانڈر محمد کرمی نے خلیج فارس کے ساحلی علاقوں اور آبنائے ہرمز میں تعینات مدینہ منورہ ہیڈکوارٹر کے زیرِ انتظام آپریشنل یونٹس کا دورہ کیا اور ان کی آپریشنل صورتحال اور جنگی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
-
آبنائے ہرمز بحران کا واحد حل سفارت کاری، جنگ نہیں:روس
روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے موجودہ بحران کا حل صرف سفارتی اور سیاسی ذرائع سے ہی ممکن ہے، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو جلد بازی اور غیر حقیقت پسندانہ جائزوں سے گریز کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کے مجرمانہ اقدامات نے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی غیرقانونی اور اشتعال انگیز کارروائیوں نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امن و استحکام کو شدید متاثر کیا ہے، اور عالمی برادری کو ان اقدامات پر امریکہ سے جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
مسلح افواج آبنائے ہرمز کے معاملے پر ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی
ایرانی آرمی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا واحد راستہ ایرانی عوام کے حقوق کا احترام ہے، اور اس معاملے میں ایران کسی قسم کی پسپائی اختیار نہیں کرے گا۔
-
سابق امریکی عہدیدار کا آبنائے ہرمز میں ایران کی برتری کا اعتراف
امریکی وزارتِ خارجہ میں ایران امور کے سابق ڈائریکٹر جوئے ہُڈ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام جہازوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی فوج کے دعوے
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے صرف ایران کی مقرر کردہ راہداریوں کا استعمال لازمی ہونے کا تاثر درست نہیں ہے۔
-
آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہے، سینٹکام کے نہیں: کاظم غریبآبادی
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے نہیں بلکہ ایران کے کنٹرول میں ہے۔
-
آبنائے ہرمز کے لیے نئے انتظامی نظام کی ضرورت ہے:ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، اس لیے اس اہم آبی گزرگاہ کے لیے ایک نئے انتظامی نظام کی ضرورت ہے جو علاقائی حقائق اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہو۔
-
عہد شکن زوال پذیر امریکی سلطنت کی پیمانی شکنی
امریکی جارحیت کا جواب دے دیا، جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پرجواب دیں گے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا: امریکیوں کی جارحیت کے جواب میں، خطے میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی تعیناتی کے مقامات کو تابڑتوڑ جوابی حملوں کا نشانہ بنایا گیا اور اگر جارحیت دہرائی گئی تو وسیع تر پیمانے پر جواب دیں گے۔
-
آبنائے ہرمز سے متعلق فیصلہ صرف ایرانی عوام اور مسلح افواج کا حق ہے: ابراہیم عزیزی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے خود مختار پانیوں کا حصہ ہے اور اس سے متعلق فیصلہ صرف ایرانی عوام اور مسلح افواج کا حق ہے۔
-
اسرائیل کو لبنان میں نہ روکا گیا تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، باخبر ذریعے کا دعویٰ
ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریب ایک باخبر ذریعے نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کے خاتمے اور لبنان کی علاقائی سالمیت کی ضمانت کے بغیر آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوگی۔
-
آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کو کیسے متاثر کیا؟
آبنائے ہرمز کی بندش توانائی، خوراک اور ادویات کے عالمی بحران کا سبب بن سکتی ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں عالمی سپلائی چین کے ممکنہ انہدام کے خطرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز بند ہونے کی صورت میں: عالمی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا؟
آبنائے ہرمز کی بندش اور خطے میں کشیدگی کے باعث عالمی آٹو موبائل انڈسٹری کو شدید جھٹکا لگا ہے، جس سے جاپان، جنوبی کوریا اور جرمنی سمیت بڑے صنعتی ممالک کی سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے حوالے سے امریکی بحریہ کا نیا انتباہ
امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز اور عمان کے شمالی ساحلی علاقے کے قریب جہاز رانی سے متعلق ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے بحری جہازوں کے مالکان، آپریٹرز اور ملاحوں کو ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
-
امریکی ضد نے جوہری عدم پھیلاؤ مذاکرات کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا: ایران
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مشن نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ضرورت سے زیادہ مطالبات نے جوہری عدم پھیلاؤ مذاکرات کو ناکامی اور فری فال کی صورتِ حال تک پہنچا دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ سے ایشیا میں 82 کروڑ افراد کی زندگی متاثر
ایران کے خلاف جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ایشیا میں تقریباً 82 کروڑ افراد کی روزمرہ زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے مطابق اس بحران نے دنیا کو ایک غیرمعمولی توانائی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔
-
ایران آبنائے ہرمز کے بحران کا ذمہ دار نہیں، جنگ فوری طور پر بند کی جائے:روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے بحران کا ذمہ دار نہیں ہے اور خطے میں جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔
-
الفجیرہ بندر گاہ کے نزدیک خوفناک حادثہ
حادثہ الفجیرہ سے ۳۸ بحری میل شمال مشرق میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق، ایک جہاز کو بندر الفجیرہ پر لنگر انداز ہونے کے دوران روک لیا گیا اور اب یہ ایرانی سرحدی پانیوں کی جانب حرکت کر رہا ہے۔
-
ایرانی افواج کو ہائی الرٹ جاری، دشمن کے لیے خلیج فارس کو جہنم بنانے کی دھمکی
خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں ایرانی ساحلی علاقوں اور متعدد ایرانی آئل ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی غیر معمولی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ ان حملوں کے نتیجے میں مالی نقصان اور عملے کے متعدد افراد زخمی ہوئے، جس کے بعد ایران کی مسلح افواج نے سخت اور مربوط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ امریکی زوال کا آغاز ہے
، بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ 1956 میں ایک عرب نوجوان نے جمال عبدالناصر نے برطانیہ کو جس کے لئے کبھی کہا جاتا تھا
-
آبناے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران کی اجازت لازمی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ آبناے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت ایران کی اجازت سے مشروط ہوگی، اور اس نئے انتظام کو عالمی اور بین الاقوامی نظم کی بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر امریکی فوجی منصوبے میں شامل نہیں ہوں گے
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ یورپ آبنائے ہرمز کے حوالے سے کسی بھی امریکی فوجی منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے یہ بیان امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے مجوزہ اقدامات کے ردعمل میں دیا۔
-
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، ایرانی پاسداران کی کارروائی، بحری تنازعہ میں اضافہ
ایران کی نیم فوجی تنظیم سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کو تحویل میں لے لیا ہے، جنہیں اسرائیل سے منسلک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے متعلق 1982 کنونشن کی پابندی لازم نہیں
ایران کے ایک قانونی ماہر کے مطابق ایران آبنائے ہرمز سے متعلق 1982 کے بین الاقوامی سمندری قانون کنونشن کا پابند نہیں ہے، اور موجودہ حالات میں اس کنونشن کے اصول عملی طور پر مؤثر بھی نہیں رہتے۔