ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • امریکہ ظاہری ٹھاٹ باٹ کے برعکس، زدپذیر، اور خطرے میں گھرا ہؤا ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصاویر

    زد پذیر امریکی سلطنت

    امریکہ ظاہری ٹھاٹ باٹ کے برعکس، زدپذیر، اور خطرے میں گھرا ہؤا ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصاویر

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر (پارلیمان) نے کہا: امریکی سلطنت ـ بڑی ظاہری طور پر بالادستی اور بڑی طاقت کی اداکاری کرتی ہے، لیکن اس ظاہری ٹھاٹ باٹ کے برعکس، بالکل کمزور، زد پذیر اور خطرے میں گھرا ہؤا ہے۔

    2026-09-20 23:55
  • آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 2

    امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے

    آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 2

    “قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔

    2026-09-20 22:27
  • آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 1

    امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے

    آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 1

    "قاسم بصیر" الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔

    2026-09-20 22:12
  • ویڈیوز:۲۰۰ راتیں اور ایرانی قوم کے جذبات

    ویڈیوز:۲۰۰ راتیں اور ایرانی قوم کے جذبات

    2026-09-20 21:33
  • ویڈیوز:دوسو راتیں نہ نیند نہ خاموشی

    ویڈیوز:دوسو راتیں نہ نیند نہ خاموشی

    دنیا کہ ایسی قوم جس نے ۲۰۰ راتوں سے سڑکوں کو اپنان گھر بناکر ظلم کا مقابلہ کیا ہے

    2026-09-20 21:30
  • ویڈیوز:ائمہ معصومینؑ انسانوں کے اعمال پر ناظر

    ویڈیوز:ائمہ معصومینؑ انسانوں کے اعمال پر ناظر

    کیا انسان کے اعمال صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے ظاہر ہوتے ہیں یا رسول اللہ  اور اولیائے الٰہی بھی ان سے آگاہ ہوتے ہیں؟ سورۂ توبہ کی آیت 105 میں ارشاد ہے: فَسَیَرَى اللَّهُ عَمَلَکُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ، جبکہ بعض تفسیری روایات میں اللہ تعالیٰ، اس کے رسول   اور مؤمنین کی جانب سے اعمال کے مشاہدے کا ذکر ملتا ہے۔ امام حسن عسکریؑ سے منقول ایک روایت، جس میں ایک شخص کے اپنی ناداری کے دعوے کا ذکر ہے، اسی تناظر میں قابلِ غور ہے۔

    2026-09-20 21:23
  • ویڈیوز:حضرت معصومہؑ؛ مقامِ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ایک جھلک

    ویڈیوز:حضرت معصومہؑ؛ مقامِ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ایک جھلک

    امام صادقؑ سے منقول ایک روایت، جسے شیخ مفید نے ’’الاختصاص‘‘ میں نقل کیا ہے، قم میں ان کی اولاد میں سے ایک خاتون کی تدفین اور ان کی جانب سے شیعوں کی شفاعت کا ذکر کرتی ہے۔ حضرت فاطمہ معصومہؑ کا یہ منفرد مقام، اس عظیم مرتبے کی ایک جھلک ہے جو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت کے تسلسل میں سمجھا جاتا ہے۔

    2026-09-20 21:18
  • عراقی وزیراعظم کا نیویارک دورہ، بغداد کو معاشی خودمختاری کے نئے امتحان کا سامنا

    عراقی وزیراعظم کا نیویارک دورہ، بغداد کو معاشی خودمختاری کے نئے امتحان کا سامنا

    عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ستمبر کے اواخر میں نیویارک روانگی کی تیاریوں کے دوران عراق میں واشنگٹن کے ساتھ مالی اور اقتصادی معاملات پر نئے مذاکرات کے حوالے سے سیاسی و عوامی تشویش بڑھ گئی ہے۔

    2026-09-20 21:09
  • حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ: لبنان کی حکومتی پالیسیاں تباہ کن رہی ہیں

    حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ: لبنان کی حکومتی پالیسیاں تباہ کن رہی ہیں

    لبنانی پارلیمنٹ کے رکن اور حزب اللہ سے وابستہ وفاداری برائے مزاحمت بلاک کے رکن علی فیاض نے کہا ہے کہ لبنان کی حکومتی پالیسیاں مذاکرات اور داخلی معاملات، دونوں سطحوں پر خطرناک اور تباہ کن رہی ہیں۔

    2026-09-20 21:03
  • ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!

    دیکھ لیجئے امریکی ریاست ـ جو طاقت کے ایام میں کسی کی مشکل حل نہ کر سکی تھی ـ کس صورت حال سے دوچار ہے، اور ایک گرتی ہوئی ریاست اس قابل ہے کہ کوئی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (ص)" کہنے والی قوم، پھر بھی اسے اپنا معبود قرار دے، العیاذ باللہ؟

    2026-09-20 16:57
  • ایران کی امریکا اور خطے کے ممالک کو وارننگ، غلطی کی تو دردناک حملوں کا سامنا ہوگا

    ایران کی امریکا اور خطے کے ممالک کو وارننگ، غلطی کی تو دردناک حملوں کا سامنا ہوگا

    ایران کے مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیا نے امریکا اور خطے کے ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کی صورت میں سخت اور مؤثر جوابی کارروائی کی جائے گی۔

    2026-09-20 16:25
  • سعودی عرب دفاعی دباؤ میں، فرانس، برطانیہ، پاکستان اور مصر سے مدد طلب

    سعودی عرب دفاعی دباؤ میں، فرانس، برطانیہ، پاکستان اور مصر سے مدد طلب

    سعودی عرب نے یمنی حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے مقابلے کے لیے اپنے دفاعی میزائلوں کے ذخائر میں کمی کے باعث اتحادی ممالک سے دفاعی مدد طلب کرلی ہے۔

    2026-09-20 16:06
  • یمن کی سعودی عرب کو وارننگ، حملہ ہوا تو ایئرپورٹس بھی بند کر دیں گے

    یمن کی سعودی عرب کو وارننگ، حملہ ہوا تو ایئرپورٹس بھی بند کر دیں گے

    یمن کے قائم مقام وزیراعظم محمد مفتاح نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں یمن بھرپور جواب دے گا اور ضرورت پڑنے پر سعودی عرب کے ایئرپورٹس بھی بند کیے جا سکتے ہیں۔

    2026-09-20 15:57
  • امریکہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ 6.49 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی

    امریکہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ 6.49 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی

    امریکن آٹوموبائل ایسوسی ایشن کے مطابق، امریکہ میں ڈیزل ایندھن کی اوسط قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک گیلن ڈیزل کی قیمت 6.49 ڈالر ہو گئی ہے۔

    2026-09-20 15:54
  • قطری میڈیا: عرب ممالک امریکا کی بار بار خیانتوں سے سبق نہیں سیکھتے

    قطری میڈیا: عرب ممالک امریکا کی بار بار خیانتوں سے سبق نہیں سیکھتے

    قطری ویب سائٹ العربی الجدید نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ عرب ممالک امریکا پر انحصار کی سابقہ پالیسیوں سے سبق نہیں سیکھ رہے اور واشنگٹن پر سکیورٹی انحصار کی غلطی بار بار دہرا رہے ہیں۔

    2026-09-20 15:53
  • یمن: عبدالعزیز بن حبتور: 21 ستمبر کا انقلاب یمن کے سابقہ انقلابات کا فطری تسلسل ہے

    یمن: عبدالعزیز بن حبتور: 21 ستمبر کا انقلاب یمن کے سابقہ انقلابات کا فطری تسلسل ہے

    یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن اور جنرل پیپلز کانگریس کے نائب سربراہ عبدالعزیز بن حبتور نے 21 ستمبر 2014 کے انقلاب کی 12ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ یہ انقلاب 1962 سے یمن میں آنے والے سابقہ انقلابات کا فطری تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی جارحیت کے مقابلے میں یمن کا جواب مسلح افواج، سکیورٹی اداروں، ثقافتی اور میڈیا اداروں کی بھرپور تیاری ہے۔

    2026-09-20 15:51
  • مشرقی شام میں فوجی اڈے میں دھماکا، 11 اہلکار ہلاک

    مشرقی شام میں فوجی اڈے میں دھماکا، 11 اہلکار ہلاک

    دیرالزور کے مغرب میں شامی فوج کے ایک اڈے میں نامعلوم وجہ سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

    2026-09-20 15:50
  • آیت اللہ یاسین موسوی: عراقی حکومت غیر جانبداری سے ہٹ کر امریکی محور کی طرف مائل ہوگئی

    آیت اللہ یاسین موسوی: عراقی حکومت غیر جانبداری سے ہٹ کر امریکی محور کی طرف مائل ہوگئی

    بغداد کے امام جمعہ آیت اللہ سید یاسین موسوی نے عراقی حکومت کی علاقائی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو بیرونی وابستگی کے بجائے قومی مفادات کو ترجیح دینی چاہیے اور عراق کی خودمختاری و مفادات کا دفاع کرنا چاہیے۔

    2026-09-20 15:49
  • اسپین کے وزیر خارجہ: غزہ، ایران، لبنان اور یمن پر جارحیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے

    اسپین کے وزیر خارجہ: غزہ، ایران، لبنان اور یمن پر جارحیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے

    اسپین کے وزیر خارجہ مانوئل آلبارس نے کہا ہے کہ غزہ اور ایران پر جارحیت اور لبنان و یمن کے خلاف حملے بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں، جبکہ میڈرڈ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے طاقت اور تشدد کے بجائے مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیتا ہے۔

    2026-09-20 15:47
  • حماس : رام اللہ آپریشن مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کا جواب ہے

    حماس : رام اللہ آپریشن مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کا جواب ہے

    حماس اور فتح انتفاضہ نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب اسرائیلی بستی حلمیش کے نزدیک فائرنگ کے واقعے کو مسجد اقصیٰ کی مبینہ بے حرمتی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کا جائز اور فطری جواب قرار دیا ہے۔

    2026-09-20 15:46
  • سی این این کے تجزیہ کار کا دعویٰ: ٹرمپ نے یمن پر حملے کے آپشنز پر غور کیا

    سی این این کے تجزیہ کار کا دعویٰ: ٹرمپ نے یمن پر حملے کے آپشنز پر غور کیا

    سی این این کے قومی سلامتی کے تجزیہ کار الیکس پلیتساس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں یمن پر حملے کے مختلف آپشنز پر غور کیا، جبکہ خطے میں امریکی سفارت خانوں کی جانب سے ممکنہ جوابی حملوں کے حوالے سے سکیورٹی انتباہات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

    2026-09-20 15:45
  • قالیباف: امریکی وعدے پورے ہونے تک مذاکرات اور آبنائے ہرمز کھولنے کا سوال ہی نہیں

    قالیباف: امریکی وعدے پورے ہونے تک مذاکرات اور آبنائے ہرمز کھولنے کا سوال ہی نہیں

    ایران کی مجلس کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں، ایرانی قوم کے حقوق کو تسلیم نہیں کیا جاتا اور امریکہ اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرتا، اس وقت تک سابقہ مذاکرات کی صورتحال کی بحالی اور آبنائے ہرمز کھولنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

    2026-09-20 15:44
  • عراق: حکیم اور عامری کا ہتھیاروں کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

    عراق: حکیم اور عامری کا ہتھیاروں کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

    عراق کی اسٹیٹ آف لاء الائنس کے سربراہ عمار حکیم اور بدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل ہادی عامری نے چیلنجز کا مقابلہ کرنے، داخلی اتحاد مضبوط بنانے اور ریاستی دائرہ کار سے باہر موجود ہتھیاروں کے مسئلے کو مذاکرات اور باہمی مفاہمت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔

    2026-09-20 15:43
  • انگلینڈ: کارن وال کی واحد مسجد پر رات گئے حملہ

    انگلینڈ: کارن وال کی واحد مسجد پر رات گئے حملہ

    انگلینڈ کے علاقے کارن وال میں واقع واحد اسلامی مرکز پر جمعہ کی علی الصبح حملہ کیا گیا۔ ایک شخص نے گاڑی کے ذریعے مرکز کے مرکزی دروازے کو ٹکر ماری، جبکہ دو افراد نے عمارت کی دیواروں پر مشتبہ مادہ پھینکا۔

    2026-09-20 15:41
  • مسلمان مداحوں کا مطالبہ؛ مانچسٹر یونائیٹڈ کے مالک جم ریٹکلف مستعفی ہوں

    مسلمان مداحوں کا مطالبہ؛ مانچسٹر یونائیٹڈ کے مالک جم ریٹکلف مستعفی ہوں

    مانچسٹر یونائیٹڈ کے مسلمان مداحوں کے کلب نے کلب کے شریک مالک جم ریٹکلف کے مہاجرین کے خلاف دائیں بازو کے مؤقف پر اعتراض کرتے ہوئے ان سے اور گلیزر خاندان سے کلب کی ملکیت سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-09-20 15:40
  • ٹوکیو: سیاحوں کے لیے نماز گاہوں کی حمایت، مسجد کی تعمیر کے لیے نہیں

    ٹوکیو: سیاحوں کے لیے نماز گاہوں کی حمایت، مسجد کی تعمیر کے لیے نہیں

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوکیو حکومت کی جانب سے مسجد کی تعمیر کے لیے مالی امداد دینے کا دعویٰ جاپان فیکٹ چیک سینٹر کی تحقیقات کے بعد غلط ثابت ہوگیا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ مالی معاونت دراصل سیاحتی خدمات کی بہتری اور غیر ملکی مسافروں کے لیے عوامی نماز گاہیں قائم کرنے کے پروگرام کا حصہ ہے۔

    2026-09-20 15:38
  • امریکی یہودیوں کی اکثریت اسرائیل کو فوجی امداد کم یا بند کرنے کی حامی

    امریکی یہودیوں کی اکثریت اسرائیل کو فوجی امداد کم یا بند کرنے کی حامی

    ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 52 فیصد امریکی یہودی اسرائیل کو دی جانے والی امریکی فوجی امداد کم یا مکمل طور پر بند کرنے کے حامی ہیں، جبکہ بڑی تعداد نے بنیامین نیتن یاہو اور ان کی پالیسیوں پر بھی تنقید کی ہے۔

    2026-09-20 15:37
  • ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے اربوں ڈالر خرچ؛ فارن افیئرز نے تہران کی طاقت کی نشاندہی کردی

    ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے اربوں ڈالر خرچ؛ فارن افیئرز نے تہران کی طاقت کی نشاندہی کردی

    فارن افیئرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی ریاست پر بھاری اخراجات مسلط کرنے کی ایران کی صلاحیت جنگ میں تہران کی اہم طاقتوں میں سے ایک ہے، کیونکہ سستے میزائلوں اور ڈرونز کے استعمال سے مخالف فریق کو انتہائی مہنگے دفاعی آلات اور گولہ بارود استعمال کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔

    2026-09-20 15:32
  • واشنگٹن پوسٹ: جنگی دباؤ کے دوران امریکہ نے سعودی عرب کا ساتھ چھوڑ دیا

    واشنگٹن پوسٹ: جنگی دباؤ کے دوران امریکہ نے سعودی عرب کا ساتھ چھوڑ دیا

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ موجودہ حالات سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط سکیورٹی شراکت داری کو ایسے وقت میں سنگین حدود کا سامنا ہے جب ریاض کو واشنگٹن کی حمایت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

    2026-09-20 15:31
  • مکہ و مدینہ کی حرمت کی آڑ میں سعودی حکومت کے اقدامات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے، مقصود علی دومکی

    مکہ و مدینہ کی حرمت کی آڑ میں سعودی حکومت کے اقدامات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے، مقصود علی دومکی

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ مقصود علی دومکی نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت تمام مسلمانوں کے لیے ناقابلِ تردید ہے، تاہم حرمین شریفین کی تقدس کو سعودی حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کو نظرانداز کرنے کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

    2026-09-20 15:30
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom