21 اگست 2026 - 18:28
News ID: 1855140
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || یمن کی مسلح افواج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو مأرب سمیت مغربی ساحلی پٹی پر درست حملوں کی نشاندہی کرتی ہے۔ ان ڈرون حملوں میں سعودی عرب کے کرائے کے جلادوں کے کیمپوں، نفریوں، فوجی گاڑیوں وغیرہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ حملے تلاش کرکے مارنے والے گولہ بارود کے ذریعے کئے گئے ہیں، اور جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یہ حملے انتہائی درست ہیں۔
آپ کا تبصرہ