یمن کی مسلح افواج
-
سعودی جارحیت کے یمنی جوابات
سعودی جارحیتوں کا جواب / یمنی میزائلوں نے آرامکو کو آگ لگا دی + ویڈیوز
آج صبح، یمن پر سعودی فضائی جارحیتوں کے جواب میں، سعودی عرب کے دارالحکومت پر یمن کے میزائل حملوں کے نتیجے میں آرامکو کی تنصیبات اور اس شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
سعودی جارحیت کا یمنی جواب
یمنی میزائل ایک بار پھر سعودی تیل کمپنی 'ارامکو' پر اترے
یمن کی فوج نے صنعا پر ریاض کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی گہرائی میں دو اہم اورتزویراتی مقامات کو نشانہ بنایا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
المخا میں بجلی کی تیزی سے پیشقدمی، انصار اللہ باب المندب کے دروازے پر + ویڈیو
ذرائع کے مطابق، یمنی افواج نے المخاء کے ساحلی علاقے میں بجلی کی سی تیزی سے پیشقدمی کرکے سعودیوں کے کرائے کے فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ یہ پیشقدمی شمال سے ساحل کی جانب اور مشرق سے المخا کی تزویراتی بندرگاہ کے ہوائی اڈے تک جاری رہی ہے۔ شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق، سعودی ملیشیائیں کئی محاذوں پر شکست و ریخت سے دوچار ہو کر، فرار ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
تفصیلی ویڈیو | سعودی اجرتیوں پر یمنیوں کے کامیاب ڈرون حملے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || یمن کی مسلح افواج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو مأرب سمیت مغربی ساحلی پٹی پر درست حملوں کی نشاندہی کرتی ہے۔ ان ڈرون حملوں میں سعودی عرب کے کرائے کے جلادوں کے کیمپوں، نفریوں، فوجی گاڑیوں وغیرہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ حملے تلاش کرکے مارنے والے گولہ بارود کے ذریعے کئے گئے ہیں، اور جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یہ حملے انتہائی درست ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
یمن کے خلاف سعودی فضائی ناکہ بندی ہمیشہ کے لئے ختم + ویڈیو
ایک ایرانی طیارہ ادویات اور انسانی امداد کی منتقلی کے لئے آج الحدیدہ ہوائی اڈے پر اترا۔ یمنی حکام نے تاکید کی کہ سعودیوں کی تابعداری کا دور ہمیشہ کے لئے دم توڑ چکا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
محور مقاومت کی بیک وقت کاروائیاں / یمنی افواج کی پانچویں کاروائی
یمن نے اعلان کیا کہ یہ کاروائی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور حزب اللہ لبنان کے ساتھ مشترکہ طور پر کامیابی سے انجام کو پہنچی۔
-
یمنی چیف آف اسٹاف کی شہادت؛
ایران: محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کا پیغام یمنی عوام کے نام
جنرل پاکپور نے اپنے پیغام میں کہا: "سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مقاومتی محاذ اور آزآدیِ قدس کے شہداء کے بلند مقاصد سے تجدید عہد کرتے ہوئے، عالمی استکبار اور بین الاقوامی صہیونیت کے مقابلے میں یمنی مسلح افواج کے ساتھ ایمانی اور اسٹراٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے اپنی مکمل تیاری کا اعلان کرتی ہے۔"