یمن
-
صنعا کا سعودی عرب کو بڑا انتباہ: یمنی مزاحمت آخرکار ریاض کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گی
یمن کی وزارت خارجہ کے نائب وزیر برائے سیاسی امور عبداللہ علی صبری نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی موجودہ جنگی حکمتِ عملی بالآخر سعودی عرب کو مذاکرات کی میز پر واپس آنے اور یمنی عوام کے جائز مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کردے گی۔
-
یمن کا سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
یمن سے سعودی حمایت یافتہ عناصر کے ٹھکانوں پر کم از کم 5 بیلسٹک میزائل داغے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
یمن حکومت کا شہید الرہوی کی پہلی برسی پر شہدا کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم
صنعا: یمن کی حکومت نے سابق وزیراعظم احمد غالب الرہوی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے متعدد وزرا کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے شہدا کے مشن اور پالیسی کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ حکومت نے فلسطین اور عالمِ اسلام کے مسائل کے حوالے سے صنعا کے مؤقف کو اصولی اور مستقل قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی جرائم روکنے کے لیے علاقائی اتحاد قائم کیا جائے:صنعا
یمن کے نائب وزیر خارجہ عبدالواحد ابوراس نے فلسطین سمیت خطے میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف مؤثر اقدامات کے لیے علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
یمن کا ریاض کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ، سعودی جاسوس ڈرون مار گرایا گیا
یمن کی فوج اور انصار اللہ نے گزشتہ شب اور آج علی الصبح دفاعی اور جوابی کارروائیوں کے دوران سعودی عرب سے وابستہ جنگجوؤں کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جبکہ یمنی ذرائع کے مطابق ایک سعودی جاسوس ڈرون بھی مار گرایا گیا۔
-
انصار اللہ کا سعودی عرب پر طنز: بیرونی اسلحے پر انحصار طاقت کی نہیں، کمزوری کی علامت ہے
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رہنما نے سعودی عرب کے دفاعی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی فوجی طاقت کا معیار اسلحہ خریدنے کے بڑے معاہدے نہیں بلکہ مقامی سطح پر ہتھیار بنانے، ان کی دیکھ بھال اور ترقی دینے کی صلاحیت ہے۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
پہلے مرحلے کا اختتام؛ صنعاء کا ریاض پر دردناک ضربیں لگانے کا انتظام - 2
صنعاء نے 4 ہفتوں کی جنگ اور ریاض کے خلاف 3 فارمولے مستحکم کرنے کے بعد، اب دوسرے مرحلے کے لئے تیاری کر لی ہے، جس کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سعودی سرزمین پر تیل کی ناکہ بندی سے بھی زیادہ دردناک مرحلہ ہوگا۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
پہلے مرحلے کا اختتام؛ صنعاء کا ریاض پر دردناک ضربیں لگانے کا انتظام - 1
صنعاء نے 4 ہفتوں کی جنگ اور ریاض کے خلاف 3 فارمولے مستحکم کرنے کے بعد، اب دوسرے مرحلے کے لئے تیاری کر لی ہے، جس کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سعودی سرزمین پر تیل کی ناکہ بندی سے بھی زیادہ دردناک مرحلہ ہوگا۔
-
یمنی خواتین؛ 11 سالہ جنگ، محاصرے اور مشکلات کے باوجود استقامت جاری رکھیں گے
یمن کی خواتین گزشتہ 11 برس سے جنگ اور محاصرے کے سنگین اثرات کا سامنا کرنے کے باوجود خاندان اور معاشرے کو سنبھالنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ غذائی قلت، صحت کی سہولیات کی کمی، بے گھری اور معاشی مشکلات نے خواتین اور بچوں کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے، تاہم یمنی خواتین نے مشکل حالات میں بھی اپنی جدوجہد اور سماجی کردار جاری رکھا ہے۔
-
آل سعود کو یمنی خنجر کا سامنا
ناسا کے سیٹلائٹس نے آرامکو کی جلنے کے نشانات کو بے نقاب کر دیا ہے + تصاویر
سیٹلائٹ کی نئی تصاویر نے گذشتہ ہفتے جازان میں سعودی آرامکو کے آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے اثرات سے پردہ اٹھایا ہے اور تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں میں آتشزدگی کے نمایاں کر دیئے ہیں۔
-
یمنی فوج کا المخا اور بحیرہ احمر میں حملہ؛ سعودی عرب کی لاجسٹک بندرگاہ بھی نشانے پر
یمنی فوج نے تعز کے شہر المخا اور بحیرہ احمر میں مبینہ طور پر جارح قوتوں کے ٹھکانوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، جبکہ یمنی ذرائع کے مطابق باب المندب میں سعودی عرب سے وابستہ ایک لاجسٹک بندرگاہ پر بھی حملہ کیا گیا۔
-
باب المندب میں یمن کی جانب سے ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی اطلاعات
میڈیا اور غیر سرکاری ذرائع نے باب المندب میں یمنی فوج کی جانب سے ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
یمن میں سعودی عرب کو درپیش جان لیوا مسائل، امریکی تھنک ٹینک کی زبانی
مائیکل ریٹنی کے مطابق، انصاراللہ ایک آزاد انقلابی اسلامی تحریک ہے جو ایران یا محورِ مقاومت کے دباؤ میں فیصلے نہیں کرتی۔ یہی خودمختاری سعودی عرب کے لئے سنگین خطرہ اور جان لیوا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
-
انصاراللہ: سعودی عرب کے فیصلے واشنگٹن کے تابع، ریاض یمن سے خوفزدہ
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے امریکی مفادات سے جڑے ہوئے ہیں اور ریاض یمن کے ساتھ کسی نئی جنگ کے سنگین نتائج سے خوفزدہ ہے۔
-
یمنی فوج کا المخا میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کے ٹھکانوں اور جنگی کشتیوں پر حملہ
یمنی مسلح افواج نے المخا کے علاقے میں سعودی حکومت سے وابستہ فورسز کے اجتماعات اور اسلحے کے ذخائر سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق حملے میں اہداف تباہ ہوئے جبکہ درجنوں افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔
-
یمنی افواج کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی ریفائنری کو 2 ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، یمنی فوجی ذرائع کے مطابق دونوں ڈرونز نے اپنے اہداف کو درست نشانہ بنایا۔
-
انصار اللہ یمن کی سعودی عرب کو وارننگ؛ حملے کی صورت میں اہم تنصیبات نشانہ بنیں گی
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر ریاض نے یمن کے خلاف بڑے پیمانے پر حملہ کیا تو یمنی مسلح افواج سعودی عرب کے تیل کے ذخائر، بجلی کے بنیادی ڈھانچے، پانی صاف کرنے والے پلانٹس اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنائیں گی۔
-
ایکس نے یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع کا اکاؤنٹ معطل کردیا
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ سریع کا باضابطہ اکاؤنٹ مکمل طور پر معطل کردیا ہے۔ بعض ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام سعودی حکام کی براہِ راست درخواست پر کیا گیا، تاہم اکاؤنٹ کی بندش کی سرکاری وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔
-
الحدیدہ سے باب المندب تک؛ یمن پر سعودی منصوبے کے خلاف صنعاء کی جوابی کارروائی تیز
مغربی یمن میں سعودی عرب کی جانب سے نئے محاذ کے آغاز کی تیاریوں کی اطلاعات کے بعد یمنی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر کے ساحل پر سعودی فوجی اڈوں اور اسلحہ ڈپوؤں کے خلاف حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاض امریکی و برطانوی تعاون سے الحدیدہ کے جنوب سے ایک نئی فوجی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کررہا تھا۔
-
انصاراللہ کا یمنی افواج کی مکمل تیار، سعودی عرب پر جانی نقصانات چھپا رہا
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج بیرونی کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور گزشتہ برسوں کے دوران انہیں مختلف محاذوں پر جنگی تجربات حاصل ہوئے ہیں۔
-
سعودی ڈرونز کا شمالی یمن کے صوبہ صعدہ میں حملہ
سعودی ڈرونز نے آج سہ پہر شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے ضلع غمر میں ’’غور المشوات‘‘ کے علاقے پر دو راکٹ داغے۔ یمنی میڈیا کے مطابق حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
یمنی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ: یمن کی کارروائیاں سعودی عرب کی مسلسل جارحیت کا جائز جواب ہیں
یمنی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیاں سعودی عرب کی مسلسل جارحیت، بالخصوص صنعاء کے ہوائی اڈے پر حملے کا جائز جواب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یمن علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی آئندہ سیاسی عمل میں یمنی عوام کے جائز حقوق کی ضمانت ضروری ہے۔
-
آرامکو کی جازان ریفائنری پر نیا حملہ؛ سعودی وزارتِ توانائی نے تصدیق کردی
سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے جازان میں آرامکو کی تنصیبات پر نئے حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے کے بعد علاقے میں متعدد دھماکوں اور دھوئیں کے گہرے بادل اٹھنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ یمنی حکام نے خبردار کیا ہے کہ یمن کا محاصرہ ختم نہ ہونے تک سعودی عرب کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
-
یمن کا فضائی نظام سعودی مداخلے سے مکمل طور پر آزاد کیا جائے: وزارتِ ٹرانسپورٹ
یمن کی وزارتِ ٹرانسپورٹ و امورِ عامہ نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سعودی عرب کی جانب سے عائد پابندیوں کو 10 سال مکمل ہونے پر مطالبہ کیا ہے کہ یمن کی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں پر عائد تمام پابندیاں فوری اور مکمل طور پر ختم کی جائیں اور سعودی عرب کو یمن کے فضائی نیویگیشن نظام کے انتظام سے ہمیشہ کے لیے الگ کیا جائے۔
-
تجزیہ کار: انصار اللہ کی بڑھتی دفاعی صلاحیت نے سعودی عرب کی حکمتِ عملی بدل دی
ایرانی سیاسی امور کے ماہر ڈاکٹر حسن ہانی زادہ نے کہا ہے کہ انصار اللہ کی بڑھتی ہوئی دفاعی و مزاحمتی صلاحیت اور سعودی عرب کی تیل و دیگر اہم تنصیبات کے غیر محفوظ ہونے کے خدشے نے ریاض کے جنگی حساب کتاب کو تبدیل کر دیا ہے۔ ان کے مطابق سعودی عرب ایک طرف ترکی اور پاکستان کے ساتھ علاقائی دفاعی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے تو دوسری جانب جنگ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انصار اللہ اور یمنی فوج کے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی راہ بھی اختیار کر رہا ہے۔
-
صنعا: ریاض کو یمن سے بڑا تھپڑ پڑا، سعودی عرب صنعا کی طاقت سے خوفزدہ ہے
یمنی حکام نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کو یمن کی جانب سے شدید ضربیں لگ رہی ہیں اور سعودی قیادت صنعا کی بڑھتی ہوئی فوجی صلاحیتوں سے خوفزدہ ہے۔
-
سعودی عرب نے یمن کے حملوں میں جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات خفیہ قرار دے دیں
سعودی عرب نے یمن کی انصاراللہ کے حالیہ حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد کو خفیہ قرار دیتے ہوئے ان کی تفصیلات جاری کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
انصاراللہ کا انتباہ: یمن میں سعودی فوج اور اس کے حامی محفوظ نہیں رہیں گے
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے دو ارکان نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں موجود سعودی فوج، اس کے فوجی اڈے اور سعودی حمایت یافتہ عناصر آئندہ حملوں سے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
یمنی فوج کا دعویٰ: بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فورسز نے بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے ایک آئل ٹینکر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی علماء: سعودی اتحاد ناکام ، ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں منعقدہ سالانہ علماء کانفرنس کے شرکاء نے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ماضی میں یمن کے خلاف بنائے گئے تمام سعودی اتحاد ناکام رہے ہیں اور یمن اپنے مؤقف پر قائم رہے گا۔