بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے سربراہ ڈآکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی کی عہد شکنیوں، غیر قانونی کاروائیوں اور دھمکیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، سوشل میڈیا نیٹ ورک پر لکھا:
- ٹرمپ محاصرے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے مذاکرات کی میز کو پسپائی کی میز میں بدلنا چاہتا ہے۔
- دھمکی سائے مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہیں؛ اور
- حالیہ دو ہفتوں میں، میدان جنگ میں نئے پتے کھیلنے کے لئے تیاری کر چکے ہیں۔
- نئی علاقائی ترتیب کا مطلب یہ ہے کہ بعدازیں علاقہ نئی طاقت کا خصوصی احترام کرے۔
- اگر دھمکی دوگے تو
- دھمکی کا سامنا کروگے
- آبنائے ہرمز کھلنے سے پہلے
بحری محاصرہ اٹھایا جائے اور ہمارے جہاز کے یرغمالی عملے کو احترام کے ساتھ لوٹایا جائے ورنہ وہ عنقریب سمجھ لیں گے کہ سمندر میں جنگ کے معنی کیا ہیں!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ