27 مارچ 2026 - 16:30
امریکی جارحوں کے سہولت کاروں کو لامحدود کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے، ڈاکٹر قالیباف

اسپیکر مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے خبردار کیا کہ اگر خطے کی ایک ریاست ہمارے جزائر پر حملوں میں امریکی جارحوں کی سہولتیں فراہم کرے تو اس اہم بنیادی ڈھانچے لا محدود حملوں کا نشانہ بنیں گے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسپیکر مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈآکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس نیٹ ورک پر اپنے پیغام میں لکھا:

"ایران کے دشمن خطے کی ایک ریاست کی مدد سے ایک ایرانی جزیرے پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں! ۔۔۔ اگر وہ اس راہ میں ایک قدم اٹھائیں تو اس ریاست کے اہم بنیادی ڈھانچے لا محدود حملوں کا نشانہ بنیں گے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

امریکی جارحوں کے سہولت کاروں کو لامحدود کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے، ڈاکٹر قالیباف

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha