بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اطلاعات کے مطابق ایران پر مسلط کردہ امریکی - صہیونی جنگ کے نتیجے میں، طیاروں کے ایندھن میں 90٪ اضافہ ہؤا ہے۔ یہ صورت حال جنگ جاری رہنے کے عمل کو متاثر کرے گی۔ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ جس کو جیٹ ایندھن چاہئے، وہ خود آبنائے ہرمز چلا جائے۔
پیڈوفائل امریکی صدر ایک بار پھر اتحادیوں پر تنقید کی اور ایندھن کی قلت سے دوچار ممالک سے: خود آبنائے ہرمز چلے جاؤ!
ٹرمپ نے لکھا: "میرے پاس ان ممالک کے لئے ـ جو آبنائے ہرمز کی بندش کے بموجب جیٹ ایندھن کی فراہمی سے عاجز ہیں؛ جیسے برطانیہ جس نے ایران کی سرنگونی میں ملوث ہونے سے انکار کیا ـ میرے پاس تجویز ہے:
1۔ امریکہ سے خریدو، ہمارے پاس کافی مقدار میں ہے۔
2۔ تھوڑی سی ہمت کرو، آبنائے ہرمز چلے جاؤ اور اسے خود ہی لے لو۔
اپنا دفاع خود کرنا، سیکھ لو۔ امریکہ مزید تمہاری مدد کے لئے وہاں نہیں جائے گا؛ جیسا کہ تم نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔۔۔ چلے جاؤ اور اپنا تیل لے لو۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ