بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛
- اسرائیل میں عدیم المثال واقعہ رونا ہؤا ہے اور میزائل ہر جگہ اتر رہے ہیں۔
- 10 منٹ میں ایرانی میزائلوں کی پانچویں لہر بھی آ گئی۔
- اسرائیلی ایمرجنسی: حملے جاری رہنے کی وجہ سے ان مقامات رسائی ممکن نہیں ہیں جہاں ایرانی میزائلوں کو ٹکڑے گرے ہیں۔
- اسرائیلی چینل i14: اسرائیل کو گذشتہ تین ہفتوں کے شدیر ترین مسلسل حملوں کا سامنا ہے۔
فارس خبر ایجنسی نے خبر دی ہے کہ صرف بدھ کے 17:00 بجے تک ـ 89ویں لہر کے دوران ـ داغے گئے میزائلوں کی تعداد، اس ہفتے کے سوموار اور منگل کے دن کے مقابلے میں دو گنا ہو گئی ہے۔
- ساٹھ لاکھ صہیونی آبادکاروں کو اپنا دن پناہ گاہوں مں گذارنا پڑا۔
جمعرات 2:00 سے 3:00 بجے تک حملوں کی نئی لہر
صہیونی ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ سرزمین پر حملوں کی صبح والی لہر شروع ہوئی؛ ایران اور حزب اللہ کے میزائلوں کی رفتار ـ یہودیوں کی عید فسح کے موقع پر ـ کچھ زیادہ شدید ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ