بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛
صدر فرانس ایمانوئل میکرون نے کہا: "ٹرمپ کو سنجیدہ نہیں لیا جا سکتا کیونکہ اس نے ایران کے ساتھ جنگ میں اپنے اہداف کو کئی بار بدل دیا ہے۔"
آسٹریا نے اپنی فضاؤں میں امریکی طیاروں کی پرواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔
جمہوریہ چیک میں ایک ڈرون فیکٹری کو ـ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کی بنا پر ـ آگ لگا دی گئی۔ "زلزال" نامی گروپ نے اس کاروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ