یورپ
-
یورپ کو بھی جنگ کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے
یورپی کمیشن کی سربراہ کا اعتراف: آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 142 ارب یورو کا نقصان
یورپ کی ایک اعلیٰ عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث یورپ کو 142 ارب یورو کا اضافی مالی بوجھ برداشت کرنا پڑا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں رکاوٹ سے عالمی ڈیزل بحران شدت اختیار کر گیا، دنیا کی معیشت کو خطرات لاحق
آبنائے ہرمز سے تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل میں رکاوٹ اور مشرق وسطیٰ میں تیل صاف کرنے والے کارخانوں کی پیداواری صلاحیت میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت اور قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس کے اثرات نقل و حمل، زراعت، صنعت اور عالمی معیشت تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
-
ایران کا برطانیہ کو جواب؛ خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کو مخالف گروہ اور برطانوی بحری و فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی مبینہ مخالفانہ کارروائیوں کے جواب میں خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کو مخالف گروہ قرار دے دیا ہے، جبکہ برطانوی شاہی بحریہ اور فضائیہ کو بھی دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ میں مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، فرانس اور جرمنی میں بڑے مظاہرے
یورپ میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپی چاپلومیسی کی لاگت
اب تمہاری باری ہے کہ تاوان ادا کرو، میجر جنرل رضائی کا یورپیوں سے خطاب
اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے ایک پیغام میں لکھا: جب تم ایران کے خلاف امریکی-اسرائیلی جنگ کے دوران ہونے والے جنگی جرائم پر ایران کے دشمنوں کو داد دے رہے تھے، واہ واہ کر رہے تھے، تو سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کے نتائج تمہیں بھی گھیر لیں گے؟ جنگ اور دہشت گردی کا تاوان ہوتا ہے؛ اب تمہاری باری ہے کہ تاوان ادا کرو۔
-
صہیونی رجیم ان ٹربل
اسرائیلی کنٹینربردار جہاز بحیرہ اسود میں ڈوب گیا + ویڈیو
ایک اسرائیلی کنٹینربردار جہاز جو کل بحیرہ اسود میں دھماکے سے پھٹ گیا تھا، آج ڈوب گیا۔/ دھماکہ خیز مواد سے لیس تین ریموٹ کنٹرولڈ کشتیوں نے کل بلغاریہ کے ساحلوں کے قریب اس جہاز کو نشانہ بنایا تھا۔
-
برازیل میں صدارتی انتخابات کے شکست خوردہ امیدوار پر بیرونِ ملک سفر کی پابندی
برازیل کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والے بولسونارو کے تمام پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں، جن میں سفارتی پاسپورٹ بھی شامل ہیں۔ ان پر منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کے الزامات کے باعث یہ اقدام کیا گیا ہے۔ بولسونارو کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کھلی حمایت حاصل تھی۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے وزیر کا لولا دا سلوا کی کامیابی پر اعتراض، انتخابی دھاندلی کا الزام
برازیل کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے امیدوار لولا دا سلوا کی کامیابی پر نیتن یاہو کی کابینہ کے ایک وزیر نے بغیر کسی ثبوت کے دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ عبرانی اخبار ہآرتص نے اس معاملے پر رپورٹ شائع کرتے ہوئے برازیل کے انتخابات اور مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے درمیان ممکنہ مماثلتوں پر بھی بحث کی ہے۔
-
آبنائے ہرمز کھلنے کے باوجود تیل کی عالمی منڈی کو معمول پر آنے میں دو سال لگ سکتے ہیں، سابق قطری وزیر
قطر کے سابق وزیر توانائی محمد بن صالح السادہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز فوری طور پر کھول بھی دی جائے تو تیل کی عالمی منڈی میں طلب اور رسد کا توازن بحال ہونے میں کم از کم دو سال لگ سکتے ہیں۔
-
یورپ امریکیوں اور صہیونیوں کا جھاڑو کش
یورپ نے ایران پر امریکی-اسرائیلی جارحیت کا راستہ ہموار کیا، میخائل اولیانوف + تصویر
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) میں روس کے مستقل نمائندے نے ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان کی تنقیدی پوسٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک کے اقدامات نے کشیدگی کو بڑھایا اور ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا راستہ ہموار کیا۔
-
ایران کے خلاف جنگ سے مشرقِ وسطیٰ میں معاشی بحران؛ خلیجی عرب ممالک کو سب سے زیادہ نقصان کا سامنا
امریکہ اور صیہونی ریاست کی ایران کے خلاف جنگ نے مشرقِ وسطیٰ کی معیشتوں کو غیر معمولی دھچکا پہنچایا ہے۔ توانائی کی فراہمی، بحری آمدورفت اور تجارت میں رکاوٹوں کے باعث خطے کی معاشی ترقی منفی ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود خلیج فارس کے عرب ممالک کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
-
اسرائیلی قبضہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے
مصر، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے استنبول میں مشترکہ اجلاس کے دوران اسرائیلی قبضے کو خطے اور اس سے باہر عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر فوری طور پر صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازع حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکہ کی بھڑکائی گئی آگ یورپ کی سڑکوں پر
ایران کے خلاف بھڑکائی گئی امریکی جنگ کی آگ یورپ کی سڑکوں پر
ایران کے خلاف ٹرمپ-نیتن یاہو کی جنگ نے یورپ کو شدید اقتصادی دباؤ سے دوچار کر دیا ہے۔ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد یورپ میں گیس کی قیمت میں تقریباً 140 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 100 فیصد کا اضافہ ہؤا ہے۔ اسی مہنگائی نے یورپی عوام کی بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ؛ یورپ میں ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا خدشہ
ایران کے خلاف جنگ کے باعث طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں شدید اضافے نے یورپ میں ہوائی سفر مہنگا ہونے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ آئرش فضائی کمپنی ریان ایئر کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے سال یورپ میں ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں 10 سے 20 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے، جو تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوگا۔
-
جارج گیلووے: مغرب اقتدار بچانے کے لیے عوام کی آزادیاں سلب کر رہا ہے
برطانوی سیاست دان جارج گیلووے نے کہا ہے کہ صرف فرانس ہی نہیں بلکہ اسپین، اٹلی اور بیلجیم بھی بحران کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ البانیہ گزشتہ چھ ماہ سے جل رہا ہے۔ ان کے مطابق مغرب کا پورا نظامِ اقتدار خطرناک انداز میں زوال کا شکار ہے اور حکمران اپنی کرسی بچانے کے لیے عوام کی آزادیوں کو محدود کر رہے ہیں۔
-
آسٹریلوی فوج کے ہاتھوں افغان شہریوں کے قتل کا معاملہ؛ معاوضے کی 105 درخواستیں، مگر ایک ادائیگی بھی نہیں
آسٹریلیا کی فوجی کارروائیوں سے متاثرہ افغان شہریوں اور مقتولین کے اہل خانہ کے لیے معاوضے کی اسکیم شروع ہوئے تقریباً دو سال گزر چکے ہیں، لیکن اب تک کسی درخواست گزار کو رقم نہیں ملی۔ یہ صورت حال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آسٹریلوی فوج کی سرکاری تحقیقات میں افغانستان کے 39 شہریوں کے غیر قانونی قتل کے معتبر شواہد سامنے آ چکے ہیں۔
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
4 | یمن ترک-پاکستانی فوجیوں کا قبرستان؟ / عثمانیوں کو دیا گیا ناقابل فراموش درس عبرت! + اختتامی نکتہ
یمن میں موجود ترک جارحین و غاصبین کے قبرستان ـ جو آل سعود کی خيانت سے زوال پذیر ہونے والے عثمانی استعمار کی علامت ہیں ـ ان دنوں یمنی مجاہدین کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور یہ اس وقت ہؤا ہے جب ترک حکمرانوں نے عثمانی سلطنت سے غداری کرنے والے خاندان آل سعود کی استعماری پالیسی آگے بڑھانے میں ہاتھ بٹانے کے لئے یمن میں فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔ / سرزمین یمن میں عثمانی دور کے قبرستان درحقیقت عثمانیوں کی استعماری موجودگی کی علامت تھے۔ ان یادگاروں پر جان بوجھ کر حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انصاراللہ، یمن میں عثمانی فوجی مہمات کو، کس انداز سے یاد کرتے ہیں۔
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
3 | یمن ترک-پاکستانی فوجیوں کا قبرستان؟ / عثمانیوں کو دیا گیا ناقابل فراموش درس عبرت! + تصاویر
یمن میں موجود ترک جارحین و غاصبین کے قبرستان ـ جو آل سعود کی خيانت سے زوال پذیر ہونے والے عثمانی استعمار کی علامت ہیں ـ ان دنوں یمنی مجاہدین کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور یہ اس وقت ہؤا ہے جب ترک حکمرانوں نے عثمانی سلطنت سے غداری کرنے والے خاندان آل سعود کی استعماری پالیسی آگے بڑھانے میں ہاتھ بٹانے کے لئے یمن میں فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔ / سرزمین یمن میں عثمانی دور کے قبرستان درحقیقت عثمانیوں کی استعماری موجودگی کی علامت تھے۔ ان یادگاروں پر جان بوجھ کر حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انصاراللہ، یمن میں عثمانی فوجی مہمات کو، کس انداز سے یاد کرتے ہیں۔
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
2 | یمن ترک-پاکستانی فوجیوں کا قبرستان؟ / عثمانیوں کو دیا گیا ناقابل فراموش درس عبرت! + تصاویر
یمن میں موجود ترک جارحین و غاصبین کے قبرستان ـ جو آل سعود کی خيانت سے زوال پذیر ہونے والے عثمانی استعمار کی علامت ہیں ـ ان دنوں یمنی مجاہدین کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور یہ اس وقت ہؤا ہے جب ترک حکمرانوں نے عثمانی سلطنت سے غداری کرنے والے خاندان آل سعود کی استعماری پالیسی آگے بڑھانے میں ہاتھ بٹانے کے لئے یمن میں فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔ / سرزمین یمن میں عثمانی دور کے قبرستان درحقیقت عثمانیوں کی استعماری موجودگی کی علامت تھے۔ ان یادگاروں پر جان بوجھ کر حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انصاراللہ، یمن میں عثمانی فوجی مہمات کو، کس انداز سے یاد کرتے ہیں۔
-
میکرون کا اعتراف: ایران کے خلاف جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ کو قرار دیا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کل تہران پہنچیں گے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
1 | یمن ترک-پاکستانی فوجیوں کا قبرستان؟ / عثمانیوں کو دیا گیا ناقابل فراموش درس عبرت!
یمن میں موجود ترک جارحین و غاصبین کے قبرستان ـ جو آل سعود کی خيانت سے زوال پذیر ہونے والے عثمانی استعمار کی علامت ہیں ـ ان دنوں یمنی مجاہدین کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور یہ اس وقت ہؤا ہے جب ترک حکمرانوں نے عثمانی سلطنت سے غداری کرنے والے خاندان آل سعود کی استعماری پالیسی آگے بڑھانے میں ہاتھ بٹانے کے لئے یمن میں فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔ / سرزمین یمن میں عثمانی دور کے قبرستان درحقیقت عثمانیوں کی استعماری موجودگی کی علامت تھے۔ ان یادگاروں پر جان بوجھ کر حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انصاراللہ، یمن میں عثمانی فوجی مہمات کو، کس انداز سے یاد کرتے ہیں۔
-
معاشی بحران کے خلاف یورپ میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مزید ممالک تک پھیلنے کا خدشہ
فرانس، اٹلی، بیلجیم اور پرتگال میں مہنگائی، کم تنخواہوں، رہائش کی قلت اور معاشی مشکلات کے خلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ فرانس میں بڑے پیمانے پر جھڑپیں، دکانوں میں لوٹ مار اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے، جبکہ اٹلی میں بھی مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ احتجاجی تحریک آنے والے دنوں میں یورپ کے دیگر ممالک تک پھیل سکتی ہے۔
-
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں ہزاره قوم کی نسل کشی کا اعتراف؛ 25 ستمبر ’’ہزاره قوم کا سیاہ دن‘‘ قرار
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کرکے ہزاره قوم کے تاریخی قتل عام کو سرکاری ریکارڈ کا حصہ بنا دیا ہے اور 25 ستمبر کو ’’ہزاره قوم کا سیاہ دن‘‘ قرار دیا ہے۔ اس اقدام سے آسٹریلیا کی وفاقی حکومت سے بھی ان مظالم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ زور پکڑ سکتا ہے۔
-
آل سعود کو یمنی خنجر کا سامنا
ریاض غیر محفوظ؛ خلیج فارس اور یورپ کا سربراہی اجلاس ملتوی
ریاض میں خلیج فارس اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس باضابطہ طور پر ملتوی کیا گیا۔ جس کا یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ سعودی جارحیتوں کے مقابلے میں یمن کی جوابی کاروائیوں سے پیدا ہونے والی عدم تحفظ کی فضا کی وجہ سے سعودی دارالحکومت میں بین الاقوامی تقریبات کی میزبانی کی صلاحیت ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ ایشین چیمپیئنز لیگ کے میچوں کا انعقاد غیر یقینی ہے اور 'فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو' فورم کے منتظمین کا اجلاس بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔
-
پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے
: ویٹیکن نے اعلان کیا ہے کہ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا، 71 سالہ پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹروں کی تشخیص کے بعد روم میں ان کی سرجری کی گئی، جس کے دوران دائیں پھیپھڑے کا نچلا حصہ نکال دیا گیا۔ ویٹیکن کے مطابق، آپریشن طے شدہ منصوبے کے مطابق کامیابی سے مکمل ہوا۔
-
شر پسند برطانیہ کے ایران پر نئے الزامات، مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
برطانوی حکومت نے ایران پر فرفورڈ کے مبینہ واقعے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے تہران کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نے برطانوی مؤقف کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی ہے۔
-
مغرب کے انسانی حقوق کے دوہرے معیار؛ یمن پر خاموشی، سعودی عرب کے لیے ماتم
مارچ 2015 سے یمن پر سعودی عرب کی قیادت میں جنگ، فضائی حملوں اور ناکہ بندی کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے، لیکن جب سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو وہی مغربی ذرائع ابلاغ جو یمنی عوام کی مشکلات کو نظر انداز کرتے رہے، سلامتی اور انسانی حقوق کی بات کرنے لگتے ہیں۔ یہ صورت حال اس سوال کو جنم دیتی ہے کہ کیا انسانی حقوق سب کے لیے ہیں یا صرف مغرب کے اتحادیوں کے لیے؟
-
فرانس کی عدالت نے اسلامی اسکول الغزالی کی 6 ماہ کی بندش برقرار رکھی
فرانس کی عدالت نے شہر کری میں قائم اسلامی نجی اسکول الغزالی کو 6 ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اسکول انتظامیہ کی جانب سے بندش معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ یہ فیصلہ عمارت کی حفاظت اور طلبہ کی سلامتی سے متعلق خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔