16 مئی 2025 - 20:20
ویڈیو | ٹرمپ کی امارات آمد پر ایم بی زیڈ کا شرمناک رویہ

ٹرمپ کی امارات آمد پر عرب ـ مسلم لڑکیوں کا رقص؛ محمد بن زاید بن سلطان آل نہیان کا شرمناک کارنامہ، جبکہ صہیونی ریاست امریکہ اور ٹرمپ کی مدد سے فاقہ کشی اور ہر روز سینکڑوں لاشیں اٹھانے پے مجبور ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

ٹرمپ کی امارات آمد پر عرب ـ مسلم لڑکیوں کا رقص؛ محمد بن زاید بن سلطان آل نہیان کا شرمناک کارنامہ
طنزیہ ـ مزاحیہ ویڈیو:

قبلۂ عالم کے لئے ناچو

ویڈیو کا متن:

تشریف لایئے

خوش آمدید عالی جناب

زحمت کرکے تشریف فرما ہوئے آپ

ہم سب قربان ہوں آپ پر!

کاش آج رات یہاں ٹہرتے

کس قدر

یہ اچھے دن

بہت جلد ختم ہو گئے

جنابان! روؤو،

ٹرمپ: محمد [بن زاید، محمد بن سلمان] رات کو سوتے کیس ہو!

قبلۂ عالم ارادہ فرمائیں تو حاضر ہوجاؤ

حتی کہ آدھی رات کو

تم پر لازم ہے کہ قبلۂ عالم کی آسائش اور سکون کے اسباب فراہم کردو

کھانا تناول فرماتے ہیں [گرم ہو] تو پھونک دو

نیند آتی ہے انہیں تو ان کا بستر گرم کر دو

جب اداس ہو تو لطیفے سناؤ

تھکے ہوئے ہوں تو مالش دے دو

آپ کو بس بجانا چاہئے

رقص کرنا چاہئے

گیت گاؤ

اور جوک سناؤ

ٹرمپ: یہ انتہائی معیاری تیل ہے روئے زمین پر، لیکن ان عربوں نے صرف اس کا ایک قطرہ مجھے دے دیا [قبلۂ عالم کا طرز تشکر!] چنانچہ فطری امر ہے کہ میں زیادہ خوش نہ ہوں

شامی باغیوں کے سرغنے ابو محمد الجولانی سے بات چیت: میں بہت مشعوف و مسرور ہوں، کہ [جبہۃ النصرہ کے] امیر کو بشاش، چمکتا ہؤا اور 'کاٹتا ہؤا' دیکھتا ہوں۔۔ مجھے امید ہے کہ تم ہمیشہ خوش و خرم رہو اور تمہارا وجود تمام آفات و بلیات سے محفوظ ہو

آمین یا رب العالمین

مصافحہ کرنے والوں کی چاپلوسی: اے قند (شکر)، مولی، اے مرچ، اے ہری پیاز، (پیچھے سے ایک آواز:) چاپلوسی مت کرو اس سے زیادہ، یہ چاپلوسی کیا ہے؟ (چاپلوس کی طرف کا جواب:) چاپلوسی ترقی کا ذریعہ ہے۔ جو کچھ میں کرتا ہوں، تم بھی کرو۔

ٹرمپ: جینیفر! مجھے یقین ہے تم نے کل رات دیکھا، میں نے ان سے اتنا ہاتھ ملایا کہ تھک گیا؛ بات بہت لمبی ہوئی، یہ "بڑے لوگ" تھے، لیکن وہ محبت کے پیاسے تھے؛ کیونکہ ہمارے ملک نے انہیں محبت نہیں دی [[سوائے ان کے خزانے لوٹنے کے]] بلکہ انہیں ایک مضبوط مکہ دیا۔۔۔

نیریٹر: آدمی بھی جب بلا وجہ تیری تعریف کرے، ہوجاتا ہے چاپلوس۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha