12 جون 2025 - 15:22
صہیونی ریاست کے خلاف اطلاعاتی ضرب کی پہلی دستاویزات جاری کردی گئیں

صہیونی ریاست کے دستاویزات کو ملک منتقل کرنے کی پیچیدہ انٹیلی جنس کارروائی سے ملنے والی ہزاروں دستاویزات کا پہلا مجموعہ شائع کر دیا گیا ہے۔

صہیونی ریاست کے خلاف اطلاعاتی ضرب کی پہلی دستاویزات جاری کردی گئیں

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست سے حاصل کردہ دستاویزات کے پہلے مجموعے سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے خلاف اس ریاست کے ساتھ مکمل تعاون اور ہم آہنگی کی ہے اور مکمل طور پر اس کے احکامات پر عمل پیرا رہے ہیں۔

صہیونی ریاست کے خلاف اطلاعاتی ضرب کی پہلی دستاویزات جاری کردی گئیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

دستاویزات دیکھئے: 

صہیونی ریاست کے خلاف اطلاعاتی ضرب کی پہلی دستاویزات جاری کردی گئیں


 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha