اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات و بحرین کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اس شرمناک معاہدے پر دستخط کر دئے گئے ہیں۔

16 ستمبر 2020 - 13:40