-
حدیث ولایت؛
نیوز سروسعوامی معیشت سب سے اہم مسئلہ ہے / احتجاج کرنے والے ـ بالخصوص اسلامی ـ ممالک صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، امام خامنہ ای
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم نے صدر اور حکومت کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے فرمایا: 'عوامی معیشت سب سے اہم مسئلہ ہے، بازار میں نظم و ضبط کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین خبریں۔
-
اسرائیلی ریاست کو وجود کا حق حاصل نہیں ہے ـ 2
نیوز سروسریاست کے خاتمے کے بغیر، حکومت کا خاتمہ
میں آپ کا توجہ محوری طاقتوں (Axis Powers) اور خاص طور پر جرمنی کے انجام کی طرف مبذول کرواتا ہوں: یہ وہ انجام ہے جو ایک ملک کے وجود کے حق کے مقابلے میں اس ملک کے اندر موجود ایک مخصوص حکومت (نظام) کے وجود کے حق کے بارے میں بین الاقوامی برادری کے رویے میں فرق کو واضح کرتا ہے۔
-
اسرائیلی ریاست کو وجود کا حق حاصل نہیں ہے - 1
نیوز سروسامریکہ کے اندر سے ریاست کی تبدیلی کے اشارے
فارن پالیسی نے لکھا ہے کہ بھوکے فلسطینی بچوں کا اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے قتل ہونا، اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ کیا عالمی برادری کو ہنوز اسرائیل کے ساتھ ایک جائز ریاست سمجھنا چاہئے، یا نہیں۔
-
نیوز سروسہم مغربی کنارے کو اسرئیل میں ضم کرنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے: شاہ اردن
اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم مغربی کنارے کو اسرئیل میں ضم کرنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے۔
-
نیوز سروساسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو تین وقت کا معیاری کھانا فراہم کیا جائے: اسرائیلی سپریم کورٹ کا حکم
اسرائیلی سپریم کورٹ کی جانب سے اسرائیل کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو تین وقت کا معیاری کھانا فراہم کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
-
نیوز سروساسپین کے وزیراعظم کا ’غزہ میں نسل کشی‘ کو روکنے اور اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے 9 اقدامات کا اعلان
اسپین کے وزیرِاعظم نے پیڈرو سانچیز نے ’غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی‘ کو روکنے اور اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لیے 9 اقدامات اُٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوز سروسغزہ جنگ پر تنقید، ہسپانوی نائب وزیراعظم کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی
اسپین کی نائب وزیراعظم و وزیر محنت یولاندا ڈائز پر صہیونی ریاست نے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی
-
نیوز سروساسرائیل کیخلاف جنگ جیتنے پر ایرانی بھائیوں کوگلےلگا کر مبارکباد دیتے ہیں، نواز شریف
لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے خلاف جنگ جیتنے پر ایرانی بھائیوں کو گلے لگا کر مبارک باد دیتے ہیں۔
-
نیوز سروسنیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج، پارلیمنٹ پر حملہ، 14 ہلاک، فوج طلب
نیپال میں حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد صورتحال سنگین ہو گئی، مشتعل عوام نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ اور جھڑپوں میں کم از کم 14 افراد مارے گئے، حکومت نے فوج تعینات کر دی اور کٹھمنڈو میں کرفیو نافذ کر دیا۔
-
نیوز سروسایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی مذمت میری ذمہ داری نہیں، آئی اے ای اے سربراہ کا متنازع بیان
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھوں ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی مذمت کرنا ان کی ذمہ داری میں شامل نہیں، جس پر ایران میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
نیوز سروسیمن کا اسرائیل پر ایک اور ڈرون حملہ، رامون ایئرپورٹ بند
ہبرو ذرائع کے مطابق یمنی ڈرون حملے کے بعد ایلات کے قریب واقع رامون ایئرپورٹ کا فضائی علاقہ فوری طور پر بند کر دیا گیا۔