8 مارچ 2026 - 01:40
خطبہ شعبانیہ حصۂ نہم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

اے لوگو! جو شخص اس مہینے میں اپنا اخلاق بہتر بنائے گا وہ صراط سے آسانی سے گذرے گا اس دن جب لوگوں کے قدم لڑکھڑا جاتے ہیں۔ جو شخص اس ممہینے میں اپنے غلاموں اور ملازمین کا کام ہلکا کرے گا، اللہ قیامت کے دن اس کا حساب آسان کر دے گا۔

خطبہ شعبانیہ حصۂ نہم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha