اسلام کا نام آتا ہے تو مسلم اور عرب حکمران فوری طور پر سیکولر بن جاتے ہیں اور اسلام پسندی کو تنگ نظری سے تشبیہ دیتے ہیں، بحرین کی بات آتی ہے تو تمام سیکولر عرب حکمران سنی بن جاتے ہیں، غزہ کی بات آتی ہے کہ غزہ میں عوام کا قتل عام ہو رہا ہے، بچوں اور خواتین کو مارا جا رہا ہے، غاصب یہودی-صہیونی امریکہ اور یورپ کی مدد سے غزہ کے عوام کو جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کر رہے ہيں، تو کہیں گے وہ تو ایران کا مسئلہ ہے اسرائیل کے ساتھ، اور یہودی ایرانیوں سے بہتر ہیں!! جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے مگر مغرب اور صہیونیوں کو کسی صورت میں بھی ناراض نہیں کر سکتے ہیں اور جو وہ کہتے ہیں، یہ دہراتے ہیں۔ شرم و غیرت کی بات آتی ہے تو وہ اپنی بقاء کا رونا رونے لگتے ہیں، اس سوال کو اہمیت دیئے بغیر کہ کس چیز کی بقاء کس قیمت پر؟ کچھ قبائل کی حکمرانی کی بقاء امت مسلمہ، مقامات مقدسہ، اور امت کے دین و ایمان اور سیاسی اور دینی مفادات اور مسلمانوں کے تحفظات کی قیمت پر؟ غزہ کے بچوں اور خواتین کے قتل کی قیمت پر؟ ۔۔۔
غزہ کی مظلوم و محصور آبادی پر قابض اسرائیل کا ظلم و ستم ہر حد پار کر چکا ہے۔ غزہ کے سرکاری دفتر برائے اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ گذشتہ قریب تین ماہ سے اس محصور علاقے میں ایک دانہ گندم تک داخل ہونے نہیں دیا گیا۔ خوراک کی بندش، ادویات کی قلت اور ایندھن کی عدم دستیابی نے دو عشروں سے اسرائیلی محاصرے کا سامنا کرتی غزہ کی 24 لاکھ نہتی آبادی کو قحط، بیماری اور موت کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
اسلام کا نام آتا ہے تو مسلم اور عرب حکمران فوری طور پر سیکولر بن جاتے ہیں اور اسلام پسندی کو تنگ نظری سے تشبیہ دیتے ہیں، بحرین کی بات آتی ہے تو تمام سیکولر عرب حکمران سنی بن جاتے ہیں، غزہ کی بات آتی ہے کہ غزہ میں عوام کا قتل عام ہو رہا ہے، بچوں اور خواتین کو مارا جا رہا ہے، غاصب یہودی-صہیونی امریکہ اور یورپ کی مدد سے غزہ کے عوام کو جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کر رہے ہيں، تو کہیں گے وہ تو ایران کا مسئلہ ہے اسرائیل کے ساتھ، اور یہودی ایرانیوں سے بہتر ہیں!! جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے مگر مغرب اور صہیونیوں کو کسی صورت میں بھی ناراض نہیں کر سکتے ہیں اور جو وہ کہتے ہیں، یہ دہراتے ہیں۔ شرم و غیرت کی بات آتی ہے تو وہ اپنی بقاء کا رونا رونے لگتے ہیں، اس سوال کو اہمیت دیئے بغیر کہ کس چیز کی بقاء کس قیمت پر؟ کچھ قبائل کی حکمرانی کی بقاء امت مسلمہ، مقامات مقدسہ، اور امت کے دین و ایمان اور سیاسی اور دینی مفادات اور مسلمانوں کے تحفظات کی قیمت پر؟ غزہ کے بچوں اور خواتین کے قتل کی قیمت پر؟ ۔۔۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے یمن کی بندرگاہوں پر صہیونی ریاست کے فضائی حملوں کو قابل مذمت اور اس غاصب ریاست کی جنگ پسندی اور اس کی مجرمانہ حقیقت کا ثبوت قرار دیا اور کہا کہ یہ علاقے کی مسلم اقوام کے خلاف صہیونی جرائم کا تسلسل ہے۔