عراق
-
لاریجانی: ایران و عراق کے تعاون کو مزید عملی شکل دینے کی ضرورت ہے
ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور رہبر انقلاب کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹجک ہیں، تاہم موجودہ حالات میں ان تعاون کو زیادہ عملی بنانا ہوگا۔
-
ایران صیہونی رژیم کے مقابلے میں امت مسلمہ کا دفاعی قلعہ ہے: سید عمار حکیم
جریان حکمت ملی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نے تہران میں سید حسن خمینی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران صیہونی دشمن کے خلاف اسلامی دنیا کا پہلا مورچہ ہے اور اس کی کمزوری پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہوگی۔
-
الحشد الشعبی کے خاتمے پر کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عراقی قومی سلامتی کے مشیر
عراقی مشاورِ قومی سلامتی قاسم الاعرجی نے امریکہ اور دیگر فریقوں کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ حشدِ شعبی کے انحلال کے بارے میں کسی کو بات کرنے کا حق نہیں دیا جائے گا۔
-
عراقی وزیر اعظم سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کی اہم ملاقات
عراقی وزیر اعظم اور پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ | عقیدت کے سمندر میں ڈوبا سفرِ اربعین
ایامِ اربعین میں کربلا معلی کے حرم امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے گردونواح کی سڑکیں دنیا بھر سے آئے لاکھوں زائرین سے بھر جاتی ہیں۔ نذری کی خوشبو، نوحہ خوانی کی صدائیں اور زائرین کا پیدل قافلہ عشق و عقیدت اور اتحاد کا حسین منظر پیش کرتا ہے، جبکہ موکب دار محبت و خلوص سے مہمانوں کی خدمت کرتے ہیں۔
-
تصویری خبر | عشق و عقیدت کا سمندر | اربعین حسینی کے زائرین کا والہانہ پیدل سفر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، لاکھوں زائرین دنیا بھر سے دل کی گہرائیوں سے عشق اور عقیدت کے جذبے کے ساتھ حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کی عظیم الشان اربعین کی پیدل مارچ میں شریک ہوئے۔ یہ مارچ عراق کے مختلف راستوں سے کربلائے معلیٰ تک جاری رہتا ہے اور ہر سال اہل بیت علیہم السلام کے بے شمار عاشق اس میں شرکت کرتے ہیں۔
-
حمزہ شرقی میں سمر قرآنی کورسز کا آغاز اور ہزار سے زیادہ طلباء کی شرکت + تصاویر
موسم گرما کی چھٹیوں کو دینی وقرآنی حوالے سے ثمر آور بنانے کے لیے ان کورسز کا اہتمام قرآن انسٹی ٹیوٹ حمزہ شرقی برانچ نے کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| غم کی گھڑیاں، اشکوں کا سیلاب—جرداغلی میں امام صادقؑ کی یاد میں سینہ زنی
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، امام جعفر صادقؑ کی شہادت کی مناسبت سے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شیعہ نشین گاؤں "جرداغلی" مجلس عزا منعقد کی گئی، جس میں اہل بیتؑ کے مکتب کے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ | کربلا کا حرم سوگوار، صادق آلِ محمدؑ کی یاد میں سیاہ پوش
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، امام جعفر صادقؑ کی شہادت کی مناسبت سے حرمِ امام حسینؑ سوگوار ہوا۔ حرم کے صحن و گنبد پر سیاہ پرچم اور پوسٹر نصب کیے گئے۔
-
تصویری رپورٹ| نورانی لمحات: کربلا میں معصوم بچیوں کا جشنِ تکلیف
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، کربلائے معلی میں بچیوں کا پُر وقار جشنِ تکلیف منعقد ہوا۔ اس روحانی تقریب میں ۵ ہزار طالبات نے ۱۲۱ اسکولوں کی نمائندگی کی۔ یہ بابرکت پروگرام روضۂ حضرت عباس (ع) کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا۔
-
ویڈیو | عراق سے احمق پریزیڈنٹ کے لئے پیغام | ہم بزدل حکمرانوں کی طرح نہیں ہیں
عراق کی النجباء تحریک کے سربراہ اور عراقی اسلامی مقاومت کے ایک راہنما شیخ اکرم الکعبی نے امریکی صدر اور اس کے ساتھ جوا کھیلنے والوں کی ہرزہ سرائیوں کا کرارا جواب دیا ہے۔