غزہ میں صہیونی ریاست نے الجزیرہ کے دو نامہ نگاروں کو شہید کردیا اقوام متحدہ کی اسرائیل پر کڑی تنقید
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قرار دے دیا۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی ہمدردی (او سی ایچ اے) کے ترجمان جینز لارکے نے کہا ہے کہ غزہ کی سو فیصد آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے،