بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا: دہشت گرد امریکی فوج کا چودھواں جدید MQ1 ڈرون آبنائے ہرمز کے مشرق میں جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے پبلک ریلیشنز نے اعلان کیا: کچھ گھنٹے پہلے چودھواں جدید MQ1 ڈرون سپاہ کی ایرو اسپیس کی جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے اور ملک کے مربوط ایئر ڈیفنس نیٹ ورک کے کنٹرول میں آبنائے ہرمز کی مشرقی فضائی حدود (سیریک کے سامنے) میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ