ایران و عمان کے تعلقات کی سطح ناکافی ہے، دونوں ممالک کے سربراہوں کا باہمی تعلقات کے حد اکثر فروغ پر زور
ایران اور عمان کے سربراہوں نے باہمی تعلقات میں قابل توجہ حد تک ارتقا کا ذکر کیا اور آپسی گنجائشوں کے پیش نظر ان کی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ان کے مزید فروغ پر زور دیا ہے۔