ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • صہیونیوں کی ریشہ دوانیاں

    سعودی امارات کشمکش؛

    صہیونیوں کی ریشہ دوانیاں

    امارات کی حمایت یافتہ افواج کے زیرِ کنٹرول یمنی علاقوں پر سعودی افواج کی  کارروائیوں میں 25 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔

    2026-01-07 22:44
  • صومالیہ میں صیہونی حکومت کی موجودگی، بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک بدعت: ترجمان وزارت خارجہ

    صومالیہ میں صیہونی حکومت کی موجودگی، بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک بدعت: ترجمان وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نام نہاد صومالی لینڈ میں صیہونی حکومت کے داخلے کو بین الاقوامی سطح پر ایک خطرناک بدعت قرار دیا

    2026-01-07 22:19
  • حماس کا وفد رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا

    حماس کا وفد رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا

    حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

    2026-01-07 22:07
  • میں نہ ہوتا تو روس پورے یوکرین پر قبضہ کر چکا ہوتا، ٹرمپ

    ٹرمپ کی شیخیاں؛

    میں نہ ہوتا تو روس پورے یوکرین پر قبضہ کر چکا ہوتا، ٹرمپ

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ میں امریکہ کے فیصلہ کن کردار پر زور دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر وہ برسراقتدار نہ ہوتے تو ماسکو اب تک پورے یوکرین پر کنٹرول حاصل کر چکا ہوتا!

    2026-01-07 21:54
  • چین  وینزویلا کے تیل  کی جگہ ایران سے تیل خریدے گا

    ایرانی تیل کے عالمی خریدار؛

    چین  وینزویلا کے تیل  کی جگہ ایران سے تیل خریدے گا

    اب جبکہ امریکہ نے وینزویلا کے صدر کو اغوا کر لیا ہے، تیل کے تاجروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کی خود مختار ریفائنریز وینزویلا کے تیل کی ترسیل کے ناممکن ہوجانے کے بعد، اب متبادل کے طور پر ایران سے بھاری خام تیل درآمد کریں گی۔

    2026-01-07 20:59
  • اکبر پور میں منعقد ہو گی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس: مولانا سید حیدر عباس رضوی

    اکبر پور میں منعقد ہو گی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس: مولانا سید حیدر عباس رضوی

    بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر اکبرپور امبیڈکر نگر میںامیر ولایت،وصی رسول حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت کے پر مسرت موقع پر کتابخانہ علم و دانش لکھنو اور مومنین ضلع امبیڈکر نگر کے باہمی تعاون سے ۱۱ جنوری کو صبح سے شام تک عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

    2026-01-07 19:43
  • تصویری رپورٹ| جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل نے شہادت جناب زینب س کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا

    تصویری رپورٹ| جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل نے شہادت جناب زینب س کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا

    2026-01-07 19:19
  • ایران نے صہیونی وزیرِ خارجہ کے سومالی لینڈ کے دورے کی مذمت کر دی

    ایران نے صہیونی وزیرِ خارجہ کے سومالی لینڈ کے دورے کی مذمت کر دی

    ایرانی وزارتِ خارجہ نے صہیونی حکومت کے وزیرِ خارجہ کے سومالی لینڈ کے دورے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسے سومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی کہا ہے۔

    2026-01-07 19:04
  • افغانستان: تخار میں سونا نکالنے کے دوران جھڑپ، 4 افراد ہلاک: طالبان کی تصدیق

    افغانستان: تخار میں سونا نکالنے کے دوران جھڑپ، 4 افراد ہلاک: طالبان کی تصدیق

    افغانستان کے صوبہ تخار میں سونے کی کان کنی کے معاملے پر مقامی آبادی اور کان کنی کمپنی کے درمیان خونریز جھڑپ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے، جس کی طالبان حکام نے تصدیق کر دی ہے۔

    2026-01-07 19:02
  • واشنگٹن نے وینزویلا میں امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کی تردید کر دی

    واشنگٹن نے وینزویلا میں امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کی تردید کر دی

    امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے واضح کیا ہے کہ امریکا وینزویلا میں اپنی فوج تعینات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور واشنگٹن کاراکاس کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے۔

    2026-01-07 18:59
  • تصویری رپورٹ| جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی میں ولادت با سعادت امام علی ع کی مناسبت سے پُروقار تقریب

    تصویری رپورٹ| جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی میں ولادت با سعادت امام علی ع کی مناسبت سے پُروقار تقریب

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی میں ولادت با سعادت امام علی ع کی مناسبت سے پُروقار تقریب۔

    2026-01-07 18:58
  • ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل پر فیصلہ جمعہ کو متوقع

    ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل پر فیصلہ جمعہ کو متوقع

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کے روز بڑی تیل کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ ملاقات کے دوران وینزویلا کے تیل سے متعلق اہم فیصلہ کریں گے۔

    2026-01-07 18:55
  • دمشق میں اسرائیلی دفتر!؟

    الجولانی کی نئی کہانی؛

    دمشق میں اسرائیلی دفتر!؟

    صہیونی ذرائع کے مطابق 'ابو محمد الجولانی' نے دمشق میں اسرائیل کے رابطہ دفتر کے قیام پر رضامندی کی ظاہر کی ہے جسے غیر معمولی اقدام قرار دیا گیا ہے۔

    2026-01-07 18:47
  • ایران میں بھارتی شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں، صورتحال قابو میں ہے: ایرانی سفیر محمد فتح علی

    ایران میں بھارتی شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں، صورتحال قابو میں ہے: ایرانی سفیر محمد فتح علی

    ایرانی سفیر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام میں پرامن احتجاج اور عوامی مطالبات کا اظہار ایک قانونی حق ہے۔

    2026-01-07 18:18
  • سنبھل مسجد اور مسلمانوں کے مکانات پر چلائے گئے بلڈوزر، انتظامیہ کا غیر قانونی تعمیرات کا دعویٰ

    سنبھل مسجد اور مسلمانوں کے مکانات پر چلائے گئے بلڈوزر، انتظامیہ کا غیر قانونی تعمیرات کا دعویٰ

    2026-01-07 18:10
  • امریکہ کو نکولس مادورو پر 'لاس سولیس' کارٹیل' کی سرکردگی کا سب سے اہم الزام واپس لینا پڑا

    وینزویلا پر امریکی چڑھائی؛

    امریکہ کو نکولس مادورو پر 'لاس سولیس' کارٹیل' کی سرکردگی کا سب سے اہم الزام واپس لینا پڑا

    امریکہ کے انسداد منشیات کے ایجنٹوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا تو امریکہ کی مبینہ 'وزارتِ انصاف' نے ان پر لگائے گئے الزامات میں سے ایک بڑا الزام واپس لے لیا۔ [۔۔۔] / استکباریوں کا کیس کمزور ہو گیا۔

    2026-01-07 17:51
  • گرین لینڈ اگلا نشانہ!؛ وینزویلا پر ننگی امریکی جارحیت نے یورپ کو خوفزدہ کردیا؛

    امریکی استعمار یا زوال کی تمہید؛

    گرین لینڈ اگلا نشانہ!؛ وینزویلا پر ننگی امریکی جارحیت نے یورپ کو خوفزدہ کردیا؛

    وینزویلا پر ننگی امریکی جارحیت اور گرین لینڈ پر ٹرمپ کی للچائی ہوئی نظروں نے یورپ کو خوفزدہ کردیا؛  فرانس اور اس کے اتحادی گرین لینڈ کے لئے سرگرم ہو گئے ہیں۔

    2026-01-07 15:40
  • امریکہ: ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے!

    امریکہ: ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے!

    امریکی صدر نے آج اپنی تقریر میں کانگریس میں ممکنہ مواخذے کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا۔

    2026-01-07 14:16
  • ایران میں موساد کے آپریشنل ایجنٹ کو پھانسی دی گئی

    صہیونی جاسوسوں کا عبرتناک انجام؛

    ایران میں موساد کے آپریشنل ایجنٹ کو پھانسی دی گئی

    علی اردستانی ولد احمد کو آج صبح (بدھ، جنوری 7، 2026) موساد کی دہشت گرد صہیونی ایجنسی کے لئے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ وہ ایران میں موساد کے اہم جاسوسوں میں سے ایک تھا جس نے حساس معلومات صہیونیوں کو فراہم کی تھیں۔

    2026-01-07 13:36
  • پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری! شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی

    پاکستان میں شرح خواندگی؛

    پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری! شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی

    پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے، شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی۔

    2026-01-07 11:51
  • امریکہ، دنیا میں شر کا محور - 2

    ٹرمپ کا امریکہ زوال کے ڈھلوان پر؛

    امریکہ، دنیا میں شر کا محور - 2

    پروفیسر ڈاکٹر عاملی نے لکھا: اگر ہم ـ شرارت کے ساتھ، اور شرارت کے بغیر، ـ ہم دنیا کی تصویر بنانا چاہیں، تو یقیناً امریکہ کی مداخلت کے ساتھ اور امریکہ کی مداخلت کے بغیر کی دنیا کو تصور کیا جا سکے گا۔ امریکہ کی شرارت آمیز مداخلت کے بغیر دنیا، امن اور سکون کی دنیا ہے اور امریکہ کی شرارت کے ساتھ والی دنیا، بڑی آبادیوں کے لئے عدم تحفظ، جنگ، غربت، ظلم اور امتیاز اور قوموں اور ممالک کے توانائی کے وسائل اور قومی وسائل پر قبضے میں پھنسی ہوئی ہے۔

    2026-01-07 11:04
  • ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ

    فنکار بهی آبدیده ہوجاتے ہیں غزہ کی خاطر؛

    ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ

    معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔

    2026-01-07 10:42
  • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج

    پاکستان میں دہشت گردی؛

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج

    پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ایک جماعت کہتی ہے آپریشن نہیں کرنے دیں گے، فوج صوبے سے نکل جائے۔۔ وزیراعلی کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، فوجی آپریشن نہ کریں تو کیا کریں؟ کیا دہشت گردوں کے قدموں میں بیٹھ جائیں؟ کیا ان سے بھیک مانگیں؟

    2026-01-07 10:22
  • جولانی صہیونی سازباز

    الجولانی کی نئی کہانی؛

    جولانی صہیونی سازباز

    دمشق پر حکمران، مسلح باغیوں کے رہنما، جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے سے پہلے صہیونی کے خلاف جنگ اور قدس اور قبلۂ اول کی آزادی کے لئے لڑنے کے وعدے دیتے رہے تھے، ـ اقتدار میں آنے اور اسرائیل سے اپنے ملک کی دفاعی صلاحیت کا مکمل خاتمہ کروانے کے بعد، ـ صہیونیوں کے ساتھ معاہدہ کر گئے۔

    2026-01-07 10:09
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom