14 جون 2026 - 23:34
حزب اللہ کی عظیم 'فتح قریب' ہے، جنرل قاآنی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے ایک پیغام میں لکھا: پوری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھے، کمینے صہیونیوں بہادر حزب اللہ کی عظیم مقاومت کی فتح عظیم عنقریب آنے والی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے ایک پیغام میں لکھا: دنیا کے لوگو! لبنان کی آزادی کو حزب اللہ کی عظیم قربانیوں سے پہچانو، نہ کہ بعض حکمرانوں کی سازباز سے۔

انھوں نے مزید لکھا: پوری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھ لے، صہیونی کمینوں پر بہادر حزب اللہ کی عظیم مزاحمت کی فتح عظیم بہت جلد آنے والی ہے۔ ان شاء اللہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha