جنگ کا خاتمہ
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، ڈاکٹر مرندی
سیاسی امور کے تجزیہ کار اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر، ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا کہ نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، انھوں نے زور دے کر کہا: بعض قیاس آرائیوں کے برعکس، بیروت کے علاقے ضاحیہ پر نیتن یاہو کی مجرمانہ جارحیت سے پہلے کوئی حتمی متن موجود نہیں تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا 14 نکاتی فارمولا؛ ذرائع کی قیاس آرائیاں بےبنیاد ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا: "ایران کی کوشش جنگ کے خاتمے سے مشروط ہے، ایران کا 14 نکاتی منصوبہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے اور ذرائع کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا منصوبہ ارسال کیا گیا / ابلاغیاتی قیاس آرائیاں
اسلامی جمہوریہ ایران نے نظام کی اعلیٰ سطوح پر دو ہفتوں سے جاری ہمہ جہت غور و خوض کے بعد، جنگ کے خاتمے کے لئے امریکی تجویز پر ایران کا جواب پاکستان کے حوالے کیا گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے لئے ایرانی شرائط پر ذرائع ابلاغ کی چہ می گوئیاں
بعض ذرائع نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے لئے اس ملک کی شرائط بیان کی ہیں / وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ صرف ذرائع ابلاغ کے اندازے ہیں / پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی نے کہا: آبنائے ہرمز میں ہماری مہمان نوازی اختتام پذیر ہو گئی۔