1 جون 2026 - 14:12
 لبنان پر حملے کا بل عنقریب آ رہا ہے، ثاکٹر قالیباف + تصویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر پارلیمان نے لبنان پر صہیونی ریاست کے شدید حملوں کے ردعمل میں لکھا: ہر انتخاب کی ایک قیمت ہوتی ہے اور اس کا بل بھی آ رہا ہے؛ سب کچھ اپنی جگہ پر پلٹ آئے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس نیٹ ورک میں اپنے ذاتی پیج پر، لبنان پر صہیونی ریاست کے شدید حملوں کے ردعمل میں، لکھا:

- نسل کش صہیونی حکومت کی طرف سے، لبنان کی بحری ناکہ بندی اور اس ملک کے خلاف جنگی جرائم میں شدت، امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے کے واضح ثبوت ہیں۔

- ہر انتخاب کی ایک قیمت ہوتی ہے اور اس کا بل بھی عنقریب آ رہا ہے؛

- سب کچھ اپنی جگہ پر پلٹ آئے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 لبنان پر حملے کا بل عنقریب آ رہا ہے، ثاکٹر قالیباف + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha