بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر حملے اور صہیونی ریاست کو فری ہینڈ دینے پر مبنی ٹرمپ کے آج کے موقف کے بارے میں اپنے ایکس پیج پر لکھا:
- [ہمارے دشمن] نہ تو جنگ بندی کے پابند ہیں، نہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، اور
- بحری ناکہ بندی اور لبنان کے بارے میں معاہدوں کی خلاف ورزی کر کے انھوں نے ثابت کر دیا کہ وہ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔
- ایرانی قوم کے خلاف بحری ناکہ بندی اور آج امریکہ کا رژیم صہیونیوں ہری بتی دکھانا، امریکہ اور اس ریاست کے اڈوں اور اثاثوں کو خطے میں جائز اہداف میں تبدیل کر دیتا ہے۔
- ہماری مسلح افواج کے ہاتھ ہمیشہ کی طرح کھلے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ