ڈاکٹر محمد باقر قالیباف
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
اگر امریکہ سچا ہو تو ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں / اگر ایران پر حملہ ہوا تو ہزاروں امریکی فوجی خطرے میں پڑ جائیں گے، ڈاکٹر قالیباف
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے امریکی نیوز چینل سی این این کے ساتھ تہران کو خصوصی انٹرویو دیتے کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے، بشرطیکہ یہ بات چیت "صداقت پر مبنی اور حقیقی" ہو۔
-
ایران میں دہشت گردوں اور غداروں کے لئے کوئی محفوظ جگہ نہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے گذشتہ ہفتنے ہونے والے ہنگاموں کو بارہ روزہ جنگ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں غداروں اور دہشت گردوں کے لئے کوئی محفوظ جگہ نہیں۔
-
ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہی۔
-
اسرائیل کو تاریخ کی شدید ضربیں لگائیں، دشمن جنگ بندی کے لیے منتیں کرتا رہا: محمدباقر قالیباف
ایران کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں محورِ مقاومت نے اسرائیل کو ایسی شدید اور غیر متوقع ضربیں دیں کہ پانچویں اور چھٹے دن دشمن اور اس کے عالمی حمایتی جنگ بندی کے لیے سرگرم ہو گئے۔
-
تصویری رپورٹ| مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مشہد میں (اے پی اے) کے اجلاس میں شرکت کی۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، مشہد، ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس مشہد، صوبہ خراسانِ رضوی ک میں 15 ممالک کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ شروع جس میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اجلاس میں شریک ہوئے۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
دورہ پاکستان رہبر انقلاب کی ہدایات کی روشنی میں انجام پایا، ڈاکٹر قالیباف
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر دورہ پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: میرا برادر اور پڑوسی ملک پاکستان کا دورہ حالیہ پارلیمان کو رہبر انقلاب کی ہدایات کی روشنی اور پارلیمانی سفارت کاری کے دائرے میں، پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جناب ایاز صادق، کی دعوت پر انجام پایا / پاکستان معاشی، ثقافتی اور سلامتی کے میدانوں میں ایران کے لئے تزویراتی اہمیت رکھتا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان پر رد عمل؛
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اعتراف، اقوام متحدہ کے چارٹر اور ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، قالیباف + ویڈیو
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر اسرائیل کی جارحیت کی براہ راست ذمہ داری قبول کی ہے جو بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹر اور ہمارے ملک کی قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ڈاکٹر قالیباف نے پاکستانی عوام کو رہبر معظم کا سلام پہنچایا + ویڈیوز + تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے کراچی کی مسجد یثرب میں منعقدہ نماز جمعہ میں شرکت کی اور نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی عوام کے فرد فرد کو رہبر معظم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا پیغام پہنچایا۔
-
ایران اور پاکستان کو عالمی امن اور اسلامی وحدت میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:پاکستانی وزیر اعظم
پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان عالمی امن، خطے کی استحکام اور اسلامی وحدت کے لیے اہم اور مشترکہ کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
-
قالیباف کا دورہ پاکستان؛ تزویراتی اہمیت / 'یوم الحرب' کے ساتھی کے ساتھ تعلقات کا فروغ
پاکستان نے کم از کم تین حوالوں سے ـ فلسطینی کاز، صہیونی ریاست کی جارحیت کے مقابلے میں دفاع، اور ماضی میں ایران کے تخریب کار بلوائیوں کے معاملے پر ـ تہران کے ساتھ ہم آہنگ موقف اختیار کیا ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے لئے مسلسل رابطوں کی ضرورت ہے، محمد باقر قالیباف + ویڈیو
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے دورہ پاکستان کے موقع پر دوطرفہ پارلیمانی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ممالک کی پارلیمانوں اور 'پارلیمانی دوستی کے گروپوں' کے درمیان مسلسل رابطوں کو اسٹراٹیجک تعلقات کو مضبوط کرنے اور پچھلے معاہدوں کو عملی شکل دینے کا ذریعہ قرار دیا۔
-
اسرائیل کی عالمی تذلیل؛
ڈآکٹر قالیباف نے اسرائیلی پارلیمان کے سربراہ کو سرکاری رپورٹس کا حوالہ دے کر رسوا کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے صدر نے اسرائیلی کنیسٹ کے صدر امیر اوہانا کے جھوٹ کا جواب دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سرکاری باضابطہ رپورٹس کے حوالے سے اسے اور جعلی ریاست کو رسوا کر دیا۔