10 مئی 2026 - 08:39
ہمارے میزائل اور ڈرونز دشمن پر لاک ہوئے ہیں، فائر آرڈر کے منتظر ہیں، سید مجید موسوی

سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے لکھا: سپاہ پاسداران کے میزائل اور ڈرون خطے میں امریکی اہداف اور جارح دشمن کے بحری جہازوں پر لاک ہوئے ہیں۔ فائر آرڈر کے منتظر ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر لکھا: سپاہ پاسداران کے میزائل اور ڈرون خطے میں امریکی اہداف اور جارح دشمن کے بحری جہازوں پر لاک ہوئے ہیں۔ فائر کرنے کے لئے فرمان کے منتظر ہیں۔

ہمارے میزائل اور ڈرونز دشمن پر لاک ہوئے ہیں، فائر آرڈر کے منتظر ہیں، سید مجید موسوی

ہمارے میزائل اور ڈرونز دشمن پر لاک ہوئے ہیں، فائر آرڈر کے منتظر ہیں، سید مجید موسوی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha