بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا:
- ایران کی کوشش جنگ کے خاتمے سے مشروط ہے، ایران کا 14 نکاتی منصوبہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے اور ذرائع کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں۔
- اس مرحلے میں ہم جوہری مذاکرات نہیں کررہے ہیں اور جنگ کے خاتمے کے ایرانی منصوبے میں کوئی جوہری مسئلہ زیر بحث نہیں ہے۔
- مجوزہ منصوبہ ابتدائی جنگ بندی اور 30 روزہ عرصے میں تفصیلات کا جائزہ لینے پر مبنی ہے۔
- ایران بنیادی طور پر الٹی میٹم یا مسلط کردہ ڈیڈلائن کے تحت بات چیت، قبول نہیں کرتا۔
- دشمن ذرائع نے اس بارے میں کہا: "امریکی موقف یہ ہے کہ جوہری مذاکرات پہلے مرحلے میں ہونے چاہئیں۔ امریکہ سمجھوتے سے پہلے، محاصرہ اٹھانے سے اتفاق نہیں کرتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ