11 اپریل 2026 - 16:33
امریکی فوج کے ہولناک جانی نقصانات کا انکشاف / پینٹاگون رسوا ہوگیا

انٹرسیپٹ نیوز نیٹ ورک نے امریکی وزارت جنگ کی طرف سے، چالیس روزہ جنگ میں، امریکی فوج کے جانی نقصانات پر شدید سنسرشپ اور اس حوالے سے کچھ حقائق کا انکشاف کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || آزاد اور حقائق افشا کرنے والے ذرائع کی تنظیم فرسٹ لوک میڈیا سے منسلک انٹرسیپٹ (Intercept) نیوز نیٹ ورک نے لکھا:

- ہم نے پینٹاگون کو ـ جو ایران کے ساتھ امریکی جانی نقصانات کو کم کرکے بتاتا ہے ـ رسوا کر دیا لیکن وہ اب بھی اپنا کام کار رکھے ہوئے ہيں!

- سیٹلائٹ تصاویر امریکی اڈوں سے وسیع امدادی نقل و حمل کو عیاں کرتی ہیں

- امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تدفین کی تقریبات سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

- بہت سے فوجیوں کو ـ جو 'دھماکوں کی وجہ سے دماغی عارضوں' یا "شدید نفسیاتی نقصان' سے دوچار ہوئے ـ زخمیوں کی فہرست میں نہیں رکھا جاتا، تاکہ حتمی اعداد و شمار کم رہے!

- اس کام کا مقصد یہ ہے کہ امریکی رائے عامہ اس جنگ کے انسانی نقصان کا موازنہ ویتنام اور عراق کے المیوں سے نہ کریں،اس لئے بھی کہ درمیانی مدت کے انتخابات کی آمد آمد ہے۔

امریکی فوج کے ہولناک جانی نقصانات کا انکشاف / پینٹاگون رسوا ہوگیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha