اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

5:56:43 PM
1444608

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا پانچواں روزہ پانچواں درس: شکرگزاری کی اہمیت

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "اے فرزند آدم، اگر تو نے دیکھا کہ خدائے متعال تمہیں مسلسل نعمتیں عطا کر رہا ہے تو [پوری طرح محتاط رہنا اور] خدا سے ڈرنا اور نعمتوں کا شکر ادا کرکے ان کی حفاظت کرنا"۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

1:01:56 AM
1444465

امریکی سرپرستی میں جاری فلسطینی نسل کشی

میرے خیال میں ہزاروں بے گناہ بچوں کو قتل کرنے، ہسپتالوں، مساجد اور چرچوں کو اڑانے اور مہاجر کیمپوں پر بمباری کرنے کے بارے میں امریکی قانون کچھ نہیں کہتا؟!! اس لیے اس پر امریکی سینیٹ میں کوئی کارروائی نہیں ہوتی اور ہر سو خاموشی ہے۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

12:55:01 AM
1444464

فلسطینی اسیروں پر یہودی ریاست کی بربریت

القدس کی قابض ریاست کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم میں سے ایک انہیں بھوکا رکھنا ہے۔

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

11:07:13 PM
1444457

طوفان الاقصی؛

امریکہ اور برطانیہ کے خلاف دفاعی جنگ؛ یمن کشیدگی بڑھانے کے لئے پرعزم

یمنیوں کا عزم سنحیدہ ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں غزہ کی حمایت نیز اپنی دفاعی جنگ کا نیا مرحلہ شروع کر رہا ہے، اور اس کے مجاہدین دشمن کے بحری جنگی بیڑے میں شامل جہازوں کو جلاکر راکھ کریں گے، یا دھماکے سے اڑائیں گے اور بحیرہ احمر کے پانیوں میں ڈبو دیں گے۔

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

8:33:13 PM
1444436

طوفان الاقصی؛

مقاومتی محاذوں ںے جعلی اسرائیل کی معیشت کو کس انداز سے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے؟ + ویڈیو

الجزیرہ نے ایک ویڈیو شائع کر دی ہے جس میں اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مقاومت کے لبنانی اور یمنی نیز فلسطینی محاذوں نے صہیونی ریاست کی اقتصاد کو کس طرح، تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے؟

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

6:35:20 PM
1444430

امریکی صدارتی انتخابات کا عجیب واقعہ

امریکیوں کو حق حاصل ہے کہ وہ ماضی اور حال میں سے ایک کو منتخب کر سکتے ہیں، مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ان کے اختیار اور vسے خارج ہے۔

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

5:04:53 PM
1444423

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا چوتھا روزہ چوتھا درس: نادانی سے پرہیز، عقل و تفکر کی اہمیت اور ضرورت

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: عقل کی پیروی [عقلمندی] نیکیوں کی طرف کا راہنما ہے اور ہوائے نفس گناہوں کی سواری ہے، فہم [اور سمجھ بوجھ] عمل کا ظرف [برتن] ہے اور دنیا آخرت کا بازار ہے"۔

ماخذ :
بدھ

13 مارچ 2024

11:02:39 PM
1444291

کلامِ وحی اہل بیت(ع) کے کلام میں / قرآن؛ موجودات میں سب سے اعلیٰ

متعدد احادیث و روایات میں ایسے بہت سارے نمونے منقول ہیں جن میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور ائمۂ اطہار (علیہم السلام) قرآن کریم کی عظمت اور ممتاز خصوصیات بیان ہوئی ہیں، جن میں بعض عناوین کو، چند حصوں میں بیان کیا جائے گا۔

ماخذ :
بدھ

13 مارچ 2024

10:12:57 PM
1444290

طوفان الاقصی؛

تصویری خبر | فرانسیسی شہر نانت (Nantes) جو غزہ کی فریاد بن گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ غزہ میں نہتے عوام کا قتل عام کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے مگر ان کی جو آواز دنیا بھر میں گونج رہی ہے اسے خاموش کرنا ہرگز ممکن نہيں ہے۔/110

ماخذ :
بدھ

13 مارچ 2024

8:39:33 PM
1444243

طوفان الاقصی؛

طوفان الاقصیٰ نے دوست اور دشمن کو آزما لیا / یہ آپریشن دنیا میں طاقت کی صف بندیوں کی تبدیلی کا اظہار ہے / فلسطینیوں نے 80 سالہ دور میں خالی ہاتھوں لڑنا سیکھ لیا ہے۔۔۔ جنرل قاآنی

سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا: طوفان الاقصیٰ نے دوست و دشمن، دونوں، کو آزما لیا / طوفان الاقصیٰ کی فلسطینی کاروائی دنیا میں طاقت کی صف بندیوں کی تبدیلی کا اظہار ہے / انھوں نے آئی آر آئی بی کی کارکردگی کو سراہا۔

ماخذ :
بدھ

13 مارچ 2024

6:24:56 PM
1444186

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا تیسرا روزہ تیسرا درس: اللہ کی مرضی پر رضامندی

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) فرماتے ہیں: "ایمان کے چار ارکان (ستون) ہیں: رضا به قضائے الٰہی (یعنی خدا کے فیصلوں پر راضی ہونا)؛ خدا پر بھروسہ کرنا؛ اپنے معاملات خدا کے سپرد کرنا اور اللہ کے فرمان کے سامنے سر تسلیم خم کرنا"۔

ماخذ :
بدھ

13 مارچ 2024

2:24:54 AM
1444059

طوفان الاقصی؛

بھارت غاصب اسرائیلی ریاست کا حامی کیوں؟

فلسطین کے حوالے سے بھارتی پالیسیاں ہمیشہ متضاد رہی ہیں۔ ماضی میں بھارت فلسطینیوں کا حامی تھا جو قبضے کی وجہ سے مصائب جھیل رہے ہیں لیکن آج وہ رازداری کے بغیر، صہیونی غاصبوں کا حامی ہے اور یہ حمایت صرف سیاسی اور معاشی نہیں بلکہ وہ صہیونیوں کی فوجی امداد بھی کر رہا ہے۔ یہ سب کیوں ہؤا، کیسے ہؤ؟ / ہندو طبیعیاتی مذہب کے پیرو ہیں لیکن مسلم دشمنی کی بنیاد پر فلسطینیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں جبکہ فلسطین میں مسلمانوں کے بھائی بہنیں اور بچوں کو کا قتل عام ہو رہا ہے لیکن امت کو گویا مٹنے کا انتظار ہے۔

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

10:24:36 PM
1444056

طوفان الاقصی؛

غزہ جنگ، اسرائیل اور اسلامی مزاحمت کا پیش منظر

فلسطینی مجاہدین اور عوام کی بے مثال مزاحمت کے نتیجے میں مدمقابل دشمن کے حوصلے شدید پست ہو چکے ہیں۔ چند دن پہلے اسرائیلی ویب سائٹ "والا" نے ایک اہم فوجی ذریعے کے بقول لکھا: "اس وقت فوج غزہ کی پٹی میں اپنا وقت ضائع کر رہی ہے جبکہ اسرائیل کی جنگی کابینہ اور فوجی سربراہان کے درمیان رفح پر ممکنہ زمینی حملے کے بارے میں شدید اختلافات پیدا ہو چکے ہیں۔

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

9:45:44 PM
1444051

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا دوسرا روزہ دوسرا درس: قرآن کے ساتھ اُنسیت

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: للہ تبارک و تعالٰی کی کتاب کو سیکھ لو کہ وہ بہترین کلام اور آشکار ترین وعظ و نصیحت ہے؛ اور تم اس میں سمجھ بوجھ حاصل کرو، کہ وہ دلوں کی بہار ہے اور اس کی نورانیت سے شفا طلب کرو کیونکہ یقیناً اس میں شفا ہے ہر اس چیز کے لئے جو دلوں میں ہے؛ اور بہترین انداز سے اس کی تلاوت کرو؛ کیونکہ وہ بہترین سرگذشت ہے"۔

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

9:29:41 PM
1444046

نہج البلاغہ؛

اختلاف امت کے حوالے سے، یہودیوں کا طعنہ اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کا جواب

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: تم [یہودیوں] کے پاؤں ابھی سمندر [بحیرہ احمر] کے پانی سے بھی نہیں سوکھے تھے کہ اپنے پیغمبر [حضرت موسیٰ (علیہ السلام)] سے کہنے لگے: اے موسیٰ! ہمارے لئے بھی ایک خدا بنا دیجئے جیسے ان کے خدا [بت] ہیں۔ انھوں نے کہا تم ناسمجھ لوگ ہو"۔ (اعراف ـ 138) (نہج البلاغہ، حکمت نمبر 318)۔

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

6:26:18 PM
1443943

ماه رمضان المبارک کے مشترکہ اعمال

انفوگرافی

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

5:46:03 PM
1443936

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا پہلا روزہ پہلا درس: روزہ داری

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: جب روزہ رکھو تو تمہارے کانوں، آنکھوں اور بالوں کا بھی روزہ ہونا چاہئے؛ اور امام نے ان کے علاوہ بھی کئی چیزوں کو گنوایا اور فرمایا: تمہارے روزے کا دن اس دن جیسا نہیں ہونا چاہئے، جس دن تم روزہ نہیں رکھتے ہو۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

9:05:02 PM
1443782

تصویری خیر | بچوں کو سکھا دو کہ مسجد االاقصی دشمن کے ہاتھوں میں اسیر ہے

غزہ میں ایک دیوار پر لکھی تحریر میں کہا گیا ہے کہ اپنے بچوں کو سکھا دو کہ مسجد الاقصی اسیر ہے، اسرائیل دشمن ہے اور کوئی ریاست اسرائیل کے نام سے، موجود نہیں ہے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

2:55:28 PM
1443710

امریکہ کے جنگی جرائم

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے افغانستان میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کی تحقیقات کا راستہ مزید صاف ہوگیا ہے۔ افغانستان میں امریکہ کے جنگی جرائم کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے اقدامات اس کورٹ کے لئے ایک آزمائش شمار ہوتے ہیں، کیونکہ اس کورٹ پر یہ الزام لگایا جاتا رہا ہے کہ اس نے اب تک عموماً افریقہ کے مسائل کے بارے میں بھی ہی کردار ادا کیا ہے اور دنیا کے مختلف خطوں میں بڑی طاقتوں کے جرائم سے چشم پوشی کر رکھی ہے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

2:43:29 PM
1443703

طوفان الاقصی؛

غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے اسرائیلی حکام میں اتفاق

غاصب صہیونی ریاست کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔