اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

14 مارچ 2024

6:35:20 PM
1444430

امریکی صدارتی انتخابات کا عجیب واقعہ

امریکیوں کو حق حاصل ہے کہ وہ ماضی اور حال میں سے ایک کو منتخب کر سکتے ہیں، مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ان کے اختیار اور vسے خارج ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، آخرکار وہی ہؤا جس کی پیشین گوئی کی جا رہی تھی۔ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ اور ریپلکن پارٹیوں کی قومی کمیٹیوں میں ڈیلیگیٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں، یہ وہ واقعہ ہے جو گذشتہ 1912ع‍ سالہ عرصے میں پہلی بار رونما ہو رہا ہے۔ بالفاظ دیگر، امریکی مجبور ہیں کہ موجودہ اور سابقہ صدر میں سے ایک کو منتخب کریں، یعنی حال اور ماضی میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا، مستقبل کو ووٹ دینا ممکن نہیں ہے۔ ایک سلطنت کے زوال کا کی ایک نشانی یہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110