اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

11 مارچ 2024

9:05:02 PM
1443782

تصویری خیر | بچوں کو سکھا دو کہ مسجد االاقصی دشمن کے ہاتھوں میں اسیر ہے

غزہ میں ایک دیوار پر لکھی تحریر میں کہا گیا ہے کہ اپنے بچوں کو سکھا دو کہ مسجد الاقصی اسیر ہے، اسرائیل دشمن ہے اور کوئی ریاست اسرائیل کے نام سے، موجود نہیں ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ میں ایک دیوار پر کسی مجاہد کی لکھی ہوئی تحریر میں کچھ یوں تحریر ہؤا ہے مسلمانوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے:

اپنے بچوں کو سکھا دو کہ:

فلسطین پر دشمن کا قبضہ ہے؛

مسجد الاقصی اسیر ہے

صہیونی وجود، دشمن ہے

مقاومت [و مزاحمت] شرف اور عظمت ہے

اور یہ کہ دنیا میں ایسی کوئی ریاست وجود نہیں رکھتی جس کا نام اسرائیل ہو

 

نکتہ:

بچوں کو یہ سب سکھا دو، کیونکہ اگرچہ تمہیں غزہ اور مسجد الاقصی بچانے کی توفیق نہیں ہوئی، یا غیرت نہیں آئی، یا بے حسی غالب آئی، یا دشمن سے خوفزدہ ہوئے، یا یہودیت سے تمہارے مفادات وابستہ تھے، لیکن ممکن ہے کہ تمہارے بچے تم سے بہتر ہوں!!

۔۔۔۔

110