نیویارک ٹائمز
-
امریکی غداریاں
امریکہ عراق میں اسرائیلی خفیہ اڈے سے باخبر تھا، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف حالیہ دونوں جنگوں میں امریکی طیاروں کے تحفظ کی خاطر، عراق کو اپنے ریڈار بند کرنے پر مجبور کیا جس کی وجہ سے بغداد دشمن کی سرگرمیوں کا سراغ لگانے کے سلسلے میں امریکیوں سے وابستہ ہو گیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران پر حملے کے اعلان سے ٹرمپ کی پسپائی کا پس پردہ سبب کیا تھا؟ + نکتہ
پینٹاگون نے ٹرمپ کو ایران پر دوبارہ حملے کے سلسلے میں متنبہ کیا تھا کہ ایران کی دفاعی آمادگی اور نئی صلاحیتیں امریکی فضائیہ کے لئے خطرناک ہو سکتی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نیویارک ٹائمز کا انکشاف، ٹرمپ کا المیہ / تین میزائل اڈوں پر حملے؛ 30 ارب ڈالر اڑا دیئے! + کچھ نکتے
یہ ایک اہم اور قابل غور نکتہ ہے کہ یہ جو مغربی ذرائع کہتے ہیں کہ ایران کے اتنے فیصد ذخائر خرچ ہوئے ہیں اور اتنے فیصد رہ گئے ہیں، یہ سب اندازے اور تخمینے ہیں جن کی کوئی معلوماتی بنیاد نہیں ہے۔ اصولی طور پر ایران کے اسلحے کے ذخائر کی مقدار سوا متعلقہ فوجی حکام کے، کسی کو بھی معلوم نہیں ہیں۔ اور پھر ایران میں جنگ کے دوران جہاں اسلحہ دشمن کے خلاف استعمال ہو رہا ہوتا ہے، وہاں مزید اسلحہ بن بھی رہا ہوتا ہے، چنانچہ ان تخمینوں اور اندازوں کو وقعت دینا معقول نہیں ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی اڈوں پر ڈرون میزائل حملے
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا: اگر فرض کریں کہ امریکی افواج کا یہ دعویٰ ـ کہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم ایران کے 90 فیصد میزائلوں اور ڈرونز کو مار گراتا ہے، تو بھی 10 فیصد میزائل اور ڈرونز اہداف تک پہنچ جاتے ہیں اور یوں کہا جاسکتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اڈے ـ جو کسی وقت واشنگٹن کا قیمتی اثاثہ سمجھے جاتے تھے آج [---]
-
وعدہ صادق-4؛
حصۂ دوئم | امریکہ باضابطہ طور پر زوال پذیر سلطنت ہے، نیویارک ٹائمز
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ نہ صرف ایک برا فیصلہ ہے، بلکہ اسے امریکی سلطنت کے زوال کے عمل میں ایک سنگِ میل سمجھا جاتا ہے۔ ہر سامراجی (Imperialist) نظام اسی وقت تک قائم رہتا ہے جب تک اس کے اوزار اس کے اہداف کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوں۔ ایران جنگ نے ثابت کر دیا کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اس سلطنت کو خطرناک سطح تک زیادہ توسیع پسندی اور حرص و لالچ میں الجھا دیا ہے۔ [---]
-
وعدہ صادق-4؛
حصۂ اول | امریکہ باضابطہ طور پر زوال پذیر سلطنت ہے، نیویارک ٹائمز
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ نہ صرف ایک برا فیصلہ ہے، بلکہ اسے امریکی سلطنت کے زوال کے عمل میں ایک سنگِ میل سمجھا جاتا ہے۔ ہر سامراجی (Imperialist) نظام اسی وقت تک قائم رہتا ہے جب تک اس کے اوزار اس کے اہداف کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوں۔ ایران جنگ نے ثابت کر دیا کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اس سلطنت کو خطرناک سطح تک زیادہ توسیع پسندی اور حرص و لالچ میں الجھا دیا ہے۔ [---]
-
موجودہ جنگ نے ایران کو عالمی طاقت بنا دیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے ایک تجزیاتی مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ جاری جنگ ایران کو ایک بڑی عالمی طاقت میں تبدیل کر سکتی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران، دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی طاقت کو لگام دینے والا کامیاب ترین ملک، امریکی اخبار
ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران، دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ کی فوجی طاقت کو لگام دینے والا کامیاب ترین ملک ہے جس نے امریکی اسلحے اور فوجی ساز و سامان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
مغربی ایشیا میں 13 امریکی اڈے ناقابل استعمال ہو گئے، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ ایران کے میزائل اور ڈرون حملے امریکی اڈوں کی مکمل تباہی اور امریکی فوجیوں کے فرار ہوکر ہوٹلوں یا دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل حق حیات کھو گیا ہے؛
شہید لاریجانی
نیویارک ٹائمز نے ایرانی اہلکاروں کے قتل پر مبنی امریکی ـ صہیونی رویے کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل بدستور ایرانی اہلکاروں کے قتل میں مصروف ہے، لیکن یہ کام ایران میں لاحاصل ہے۔