مرکزی خاتم الانبیاءؐ ہیڈکوارٹر
-
آپریشن نصر 2؛
سپاہ پاسداران کا پیغام اردنی عوام کے نام؛ امریکی قابضوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کریں
سپاہ پاسداران نے اپنے پیغام میں اردن کے عوام سے مخاطب ہوکر کہا: اردن میں واقع اڈے الازرق میں امریکی ایف 15، ایف 16 اور ایف 35 جنگی طیاروں کے ہینگرز اور متعدد ایم کیو 9 اسٹریٹجک ڈرونز کو تباہ و برباد کیا گیا۔ / اردن میں امریکی اداروں کی تباہی اور امریکی قابض فوج کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ ہونے دیں۔
-
زوہل پذیر امریکی سلطنت کی غنڈہ گردی نامنظور
امریکہ کو آبنائے ہرمز کے انتظام میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کو آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت کی اجازت ہرگز نہیں دے گا اور ہماری مسلح افواج امریکی فوج کی طرف سے، ایران کے متعین کردہ روٹ سے تجارتی اور تیل بردار بحری جہازوں کی آمدورفت میں کسی بھی قسم کی خلل ڈالنے، اور غیر مجاز امریکی روٹ سے جہازوں کی آمد و رفت کو ممکن بنانے کی ہر قسم کی کوششوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گی۔
-
امامِ مجاہدِ شہیدِ کے قاتلوں سے بدلہ
امامِ شہیدِ امت کے قاتلوں سے قصاص ضرور لیں گے، فلائٹ میجر جنرل عبداللہی
مرکزی خاتم الانبیاء(ع) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ایک پیغام میں لکھا: ایران کی بہادر قوم اور مسلح افواج میں اس کے دلیر فرزند، خداوند متعال پر توکل اور اس کی مدد اور مسلمانوں اور حریت پسند اقوام کی ہم آہنگی سے، ایک انقلابی اقدام کے ذریعے، دشمن کی آنکھوں سے سکون کی نیند چھین لیں گے اور ان دہشت گردانہ جرائم میں ملوث مجرموں سے جلدی یا بدیر قصاص لیں گے۔
-
وعدہ صادق؛
چھوٹی ریاستوں کی بدمعاشی کا انجام
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے اپنے بیان میں اسلامی ایران کی سالمیت اور سرزمین پر حملہ کرنے والی جارح امریکی فوج کی حمایت کرنے والا کوئی بھی علاقائی اڈہ، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جوابی کاروائیوں کا جائزہ ہدف ہیں۔
-
رہبر شہید سے وداع
مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور رہبر انقلاب سے افواج کے کمانڈروں کا وداع
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی اور کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کیا۔
-
دشمن کسی بھی غلط اندازے سے گریز کریں:جنرل علی عبداللھی
ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن کسی بھی غلط اندازے سے گریز کریں اور کسی بھی دھمکی یا حملے کی صورت میں ممکنہ ردِعمل کو مدنظر رکھیں۔
-
سینٹر ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء کی امریکہ کو تنبیہ، اسرائیل کو نہ روکا تو ایران جواب دے گا
سینٹر ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ اسرائیلی رژیم کو قابو میں رکھنے میں ناکام رہا تو ایران اپنے خلاف کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کرے گا اور مناسب جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
قوم کے فرزند ٹریگر پر انگلی رکھ کر دشمن کے دل پر فائر کرنے کے لئے تیار ہیں، میجر جنرل عبداللٰہی
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے پیغام میں بہادر ایرانی قوم سے مخاطب ہو کر کہا: ہماری جنگی صلاحیت، مسلح افواج کے معظم کمانڈر انچیف کے فرمان کے تحت، بہت بہتر ہوئی ہے اور قوم کے فرزند مسلح افواج میں "ٹریگر پر انگلی رکھ کر"، دشمن کے دل پر فائر کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
اسرائیل ان ٹربل
ضاحیۂ بیروت میں صہیونی ریاست کے جرائم کا جواب دیں گے، جنرل اسدی
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ایک سینئر کمانڈر صہیونیوں کی نئی شر انگیزی اور بیروت کے ضاحیہ پر صہیونی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: بلا شبہ یہ جرائم بلا جواب نہیں رہیں گے۔/ صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل
-
ایرانی قوم اپنی سلامتی، آزادی اور عزت کا کسی طاقت کے ساتھ سودا نہیں کرے گی
مرکزی ہیڈ کواٹر خاتم الانبیاء (ص) کے کمانڈر علی عبداللہی نے کہا ہے کہ شہدائے اقتدار کا پیغام ایرانی قوم اور دشمنوں دونوں کے لیے واضح ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے الٰہی ایمان، قومی یکجہتی اور دفاعی صلاحیتوں کے بل پر ترقی اور طاقت کے راستے پر پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ گامزن رہے گا۔
-
شہید لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید
ٹرمپ ایران کے منجمد اثاثوں کی آزادی پر اپنی رضامندی کا کھل کر اعلان نہیں کرے گا، میحر جنرل محسن رضائی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر انچیف نے کہا: ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے 24 بلین ڈالر کے منجمد اثاثوں کی آزادی پر رضامند ہو گیا ہے لیکن وہ اس معاملے کا کھل کر اعلان نہیں کرے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے خلاف ٹرمپی دھمکیوں کا امتداد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے انتباہات
کل جمعرات کی صبح، دہشت گرد امریکی صدر نے ایران پر راتوں کے حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی مرتبہ "زمینی حملے" کی دھمکی دی اور لکھا کہ امریکی افواج عنقریب جزیرہ خارک پر قبضہ کرکے ایران کے تیل پر قابض ہوجائے گا! ایران کے سول اور فوجی حکام نے زبردست انتباہی پیغامات جاری کئے۔ / تمہیں ایک مختلف ایران، سامنا ہوگا، قالیباف / آج ایران کا دفاعی اور تسدیدی ڈھانچہ تیسرے دفاع مقدس کے ایام سے میلوں اگے ہے، ڈاکٹر عارف / امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر / ایران کی مسلح افواج آج پہلے سے کہیں بہتر تیاری، صلاحیت اور دفاعی قوتوں سے لیس ہیں، وزارت دفاع / اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا، جنرل عبداللّٰہی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ اگر غلطی کرے تو جنگ کی آگ خطے سے باہر پھیل جائے گی،، جنرل عبداللہی
مرکزی خاتم الانبیا(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایرواسپیس کمانڈر کا دشمنوں سے خطاب: پورا علاقہ تمہارے لئے جہنم بنادیں + تصویر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے لکھا: تم مقدس آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ کرنا چاہو گے؟!، ہم خطے کو تمہارے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
اعلان کردہ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر دو تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کی مکمل بندش کے اعلان کے ساتھ ساتھ تمام تر تیل بردار اور تجارتی جہازوں کو خبردار کیا تھا کہ اگر انہوں نے ضابطے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبنائے سے گذرنے کی کوشش کی تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ / سپاہ نیوی نے اعلان کیا کہ بندرگاہوں پر لنگرانداز جہازوں کی روانگی غیر قانونی اور دشمن کے ساتھ تعاون کرنے کے مترادف ہے۔ / تیل کی قیمتیں ایک گھنٹے میں 92 ڈالر فی بیرل سے 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
تازہ امریکی شرارتوں کے بعد، آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند ہوگیا، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے جنوبی ایران پر امریکی جارحیت کے بعد، اعلان کیا کہ خطے میں بدامنی کی وجہ سے آبنائے ہرمز کو تمام تر تیل بردار اور تجارتی جہازوں کے لئے بند کیا گیا ہے اور جو بھی جہاز ضابطے کی خلاف ورزی کرکے گذرنے کی کوشش کرے گا، اس کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
ایران کی طاقت عوام کے ایمان اور اتحاد پر قائم ہے
مرکزی ہیڈ کواٹر خاتم الانبیاءؐ کے کمانڈر علی عبداللہی نے ایرانی عوام کی مسلسل سو راتوں تک جاری رہنے والی عوامی شرکت اور حمایت پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل جنوبی لبنان اور ضاحیہ پر حملے بند کرے، ورنہ سخت جواب ملے گا
مرکزی ہیڈ کواٹر خاتم الانبیا ء کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج فوری طور پر جنوبی لبنان اور ضاحیہ بیروت پر حملے بند کرے، بصورتِ دیگر اسے شدید اور تباہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کواٹر کمانڈر: اسرائیل کو لبنان پر حملے فوری روکنے ہوں گے
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کواٹر کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان، خصوصاً ضاحیہ بیروت پر حملے جاری رکھے تو اسے سخت اور پچھتاوا پیدا کرنے والے ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملوں پر ایرانی عہدیداروں کا ردِ عمل
مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملے کے چند منٹ بعد، بعض ایرانی عہدے داروں نے اس واقعے پر ردِ عمل ظاہر کیا اور اعلان کیا کہ لبنان پر حملے جاری رہنے کی صورت میں جوابات مزید تباہ کن ہوں گے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایران کا شمالی مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کو انتباہ: جان پیاری ہے تو علاقہ خالی کرو! / صہیونیوں کی پسپائی
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹرز نے خبردار کیا: صہیونی ریاست کی طرف سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے پیش نظر، اگر ضاحیہ اور بیروت پر بمباری کی دھمکی پر عمل درآمد ہوتا ہے تو مقبوضہ سرزمینوں کے شمالی حصوں اور فوجی بستیوں کے باشندوں کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر جان پیاری ہے اور نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں۔/ ٹرمپ نے ایران کی دھمکی کے بعد اعلان کیا کہ اس نے نیتن یاہو سے رابطہ کیا ہے اور جنوبی بیروت کی طرف اسرائیلی پیشقدمی بند ہوگئی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ لبنان پر جارحیت کے پیچھے بھی یہی پیڈوفائل طفل خوار درندہ کردار ادا کر رہا ہے۔
-
خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کواٹر کا مقبوضہ علاقوں کے رہائشیوں کو انتباہ
ایران کے قرارگاه مرکزی خاتمالانبیاء کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے رہائشیوں کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
شہید رئیسی نے خدمت کو ذاتی مفاد پر ترجیح دی:خاتم الانبیا ہیڈکواٹر
خاتم الانبیاء ہیڈکواٹر کے کمانڈر علی عبداللهی نے کہا ہے کہ شہید صدر ابراہیم رئیسی نے ہمیشہ خدمت کے میدان کو ذاتی مفادات پر ترجیح دی اور عوامی خدمت کو اپنی اصل ذمہ داری سمجھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز کی سلامتی اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے، مسلح افواج
مسلح افواج نے اعلان کیا: بحری جہازوں کا دوسرے راستوں کی طرف انحراف، غیر محفوظ ہے اور سپاہ پاسداران کی بحریہ کے شدید رد عمل کا باعث بنے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز سے جہازرانی صرف ایران کی ہم آہنگی سے ممکن ہے، میجر جنرل عبداللٰہی
مرکزی حضرت خاتم الانبیاء(ع) ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر نے زور دے کر کہا: ہم بارہا اعلان کر چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی ایران کی مسلح افواج کے اختیار میں ہے اور کسی بھی حالت میں کوئی بھی محفوظ آمد و رفت، مسلح افواج کی ہم آہنگی سے انجام پاتی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران: امریکہ کو مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کا انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے امریکہ کو خبردار کیا کہ: ہم دشمنوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے، آبنائے ہرمز پر پورا کنٹرول قائم رکھنے، اور اس کا انتظام و انصرام جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، چنانچہ اگر امریکی-صہیونی دشمنوں نے پھر بھی جارحیت کا ارتکاب کیا تو انہیں پہلے سے زیادہ شدید ضربات کا نشانہ بنایا جائے گا۔
-
آبناے ہرمز پر ایران کا دوبارہ سخت کنٹرول
خاتم الانبیاء (ص) کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے اسلامی جمہوریہ ایران نے نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے سابقہ معاہدوں پر عمل کرتے ہوئے محدود تعداد میں آئل ٹینکرز اور تجارتی بحری جہازوں کے آبنائے ہرمز سے منظم طریقے سے گزرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
-
وعدہ صادق-4؛
پاکستانی افواج کے کمانڈر انچیف کی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر سے ملاقات
پاکستانی افواج کے کمانڈر انچیف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر سے ملاقات کے دوران جنگ کے خاتمے کے لئے اپنے اقدامات کی رپورٹ پیش کیا اور ان اقدامات کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپی دھمکی پر ایران کا جواب؛ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہؤا تو خطے کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: اگر خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہؤا تو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔
-
خلیجی بندرگاہیں یا سب کیلئے ہوں گی یا کسی کیلئے نہیں: ایران
ایران نے خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کی بندرگاہوں سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ بندرگاہیں یا تو سب کے لیے ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں ہوں گی۔