سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان اور شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ، بریگیڈ؛یئر پاسدار حسین محبی، نے ذرائع سے بات چیت کوتے ہوئے موجودہ صورت حال میں تیسری جارحانہ جنگ کے دوران، خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کو پندرہ دنوں میں پہنچنے والے نقصانات کی فہرست پیش کی۔

بریگیڈیئر جنرل پاسدار محبی نے لکھا: ہم آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی اور انتظام بدستور، پوری طاقت کے ساتھ نافذ رکھیں گے اور اغیار اور ان کے اتحادیوں کو ایرانی قوم کی مرضی کے سامنے جھکنے اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں گے۔
کل جمعرات کی صبح، دہشت گرد امریکی صدر نے ایران پر راتوں کے حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی مرتبہ "زمینی حملے" کی دھمکی دی اور لکھا کہ امریکی افواج عنقریب جزیرہ خارک پر قبضہ کرکے ایران کے تیل پر قابض ہوجائے گا! ایران کے سول اور فوجی حکام نے زبردست انتباہی پیغامات جاری کئے۔ / تمہیں ایک مختلف ایران، سامنا ہوگا، قالیباف / آج ایران کا دفاعی اور تسدیدی ڈھانچہ تیسرے دفاع مقدس کے ایام سے میلوں اگے ہے، ڈاکٹر عارف / امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر / ایران کی مسلح افواج آج پہلے سے کہیں بہتر تیاری، صلاحیت اور دفاعی قوتوں سے لیس ہیں، وزارت دفاع / اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا، جنرل عبداللّٰہی۔