24 اکتوبر 2026 - 17:53
دشمن کی معمولی سی غلطی پر بھی کئی گنا جواب دیں گے، بریگیڈیئر جنرل محبی

سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا: امریکہ اور اسرائیلی رجیم کے سربراہان کی دھمکیاں زیادہ تر میڈیا اور اندرونی استعمال کے لئے ہیں، لیکن اگر دشمن کوئی محدود حرکت بھی کرے تو موجودہ تیاریوں اور مسلح افواج کے آپریشنل منصوبوں کے مطابق ایران کا جواب کئی گنا بڑا ہوگا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی امریکہ اور اسرائیلی رجیم کی حالیہ دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: دشمن کی بڑی بڑی باتیں زیادہ تر میڈیا کنزمپشن (تشہیراتی مصرف) کے لئے ہیں اور وہ خود سب سے بہتر جانتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ان کے لئے مؤثر کارروائی ممکن نہیں ہے اور وہ یقیناً اپنے مقاصد تک نہیں پہنچ سکیں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha