بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پاسدار "حسین محبی" نے سوشل میڈیا نیٹ ورک "ایکس" پر ایک پیغام میں لکھا:
- اسلامی ایران پر حملے میں تعاون، امریکہ کے سکیورٹی بلبلے میں جیون، اور شیعہ مرجعیت کے حریم پر دست درازی، آل خلیفہ حکومت کی تین اہم غلطیاں ہیں جو اگر جاری رہیں تو خطے کے نئے سکیورٹی نظام میں ان کے وجود کو خطرے میں ڈال دیں گی؛ "الْعَاقِلُ یَكْفِيْهِ الْإِشَارَةُ" (عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے؛ یعنی اپنی اوقات میں رہو)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ