آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
-
-
حدیث ولایت؛
'سلمان رشدی' کی موت کے فتویٰ سے 'انتقام کی فہرست' تک؛ اسلام دشمنوں پر لرزہ طاری
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کا پیغام اور پوری دنیا میں امامِ شہیدِ امت کے قاتلوں سے انتقام لینے پر تاکید، سلمان رشدی کو سزائے موت کے تاریخی فتوی کی یاد تازہ کرتی ہے اور بین الاقوامی جہت میں ان دونوں احکام ایک خاص مماثلت پائی جاتی ہے۔
-
حدیث ولایت؛
انتقام حتمی ہے/ مجرمین پر سکون موت کی آرزو، قبروں میں لے کر جائیں گے ، رہبرِ انقلاب
انقلابِ اسلامی کے رہبرِ معظمِ نے 'آقائے شہیدِ ایران' کی تشییع و تدفین کے موقع پر ایک پیغام میں فرمایا: ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم مجرم اور بےآبرو قاتلوں سے، آپ کے پاکیزہ خون اور ان دو جنگوں کے تمام شہداء کا انتقام لیں گے۔ یہ انتقام، ہماری ملت کا مطالبہ ہے اور یقیناً اسے انجام پائے گا۔
-
ہم عہد کرتے ہیں کہ ان مجرم قاتلوں سے آپ کے پاک خون اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے
آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے رہبرِ شہید کی تشییع کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ایران اور عراق کے کروڑوں عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں رہبر شہید سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ اور ان دونوں جنگوں کے تمام شہداء کے پاک خون کا بدلہ ان مجرم اور رسوا قاتلوں سے ضرور لیں گے۔ یہ انتقام پوری قوم کی خواہش ہے اور ہر حال میں لیا جائے گا۔ ان مجرموں کے نام اور ان کے جرائم سب کے سامنے عیاں ہیں، اور وہ سکون کی موت کی خواہش اپنے ساتھ قبر میں لے جائیں گے۔
-
-
بین الاقوامی مبلغین کی امتِ مسلمہ سے رہبرِ شہید کی تشییع جنازے میں بھرپور شرکت کی اپیل
بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہِ محرم خون کی تلوار پر فتح، قربانی، آزادی اور عزت کا پیغام دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؑ نے اپنے ابدی قیام کے ذریعے انسانیت کو یہ درس دیا کہ اسلام کی منطق میں خون ہمیشہ تلوار پر غالب آتا ہے اور آزادی وہ عظیم نعمت ہے جس کی حفاظت ہر دور کے طاغوت کے مقابلے میں ضروری ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں / کامیابی ہماری کامیابی ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے صدرِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا: میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔/ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت انتہائی افسوسناک تھی اور وہ تمام اسلامی ممالک میں قابلِ احترام تھے / ایران کا غم پاکستان کا غم ہے اور کامیابی ہماری کامیابی ہے، ایران کی جیت ہماری جیت اور ایران کی ہار ہماری ہار ہے۔
-
امامین انقلاب رحمہما اللہ
حدیث ولایت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے امام خمینی (رح) کے سینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی: ہر قسم کا اقدام جو عوام میں بدگمانی اور مایوسی کا سبب بنے، اس ملک اور اس کے لوگوں کے دشمن کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
-
حدیث ولایت؛
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغامِ حچّ کے اہم نکات
ایرانی قوم نے اسلامی انقلاب کی میقات سے ہجرت الی اللہ کی راہ پر قدم رکھا، تسلط پذیری کا لباس جسم سے اتار دیا، دنیاوی اور اخروی سعادت کا احرام زیب تن کیا، اور لبیک کہتے ہوئے، خالص محمدی اسلام کے محور پر طواف کیا۔ / میں صدق اور خلوص کے ساتھ سارے اسلامی ممالک اور حکومتوں کو خیر پر دوستی اور تعاون کی دعوت دیتا ہوں تاکہ [ہم] ایک دوسرے کے ساتھ ملک کر امت اسلامیہ کی ترقی اور دنیائے اسلام کے مسائل حل کرنے کے لئے قدم اٹھائیں۔
-
حدیث ولایت؛
تصویری خبر | خطے میں امریکی اڈے بند کرو، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے 12 مارچ سنہ 2026ع کو اپنے پیغام میں پڑوسی ممالک سے مخاطب ہو کر فرمایا: ہماری 15 ممالک کے ساتھ زمینی یا بحری سرحدیں ہیں اور ہم ہمیشہ ان کے ساتھ قریبی اور تعمیری تعلقات کے خواہاں تھے اور ہیں۔ لیکن دشمن نے ان میں سے کچھ ممالک میں فوجی اڈے قائم کئے ہیں تاکہ خطے پر اپنا تسلط یقینی بنا سکیں۔ میں مشورہ دیتا ہوں کہ ان اڈوں کو جلد از جلد بند کریں۔
-
حدیث ولایت؛
ابراہیمی حج
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے حج بیت اللہ کے سلسلے میں پیغام جاری کرکے فرمایا: اس سال مشرکین سے برائت (بیزاری) کی اہمیت دوہری ہے اور امریکہ اور صہیونی ریاست سے برائت کی گہرائی اور وسعت موسم حج (ایام حج) اور میقات حج کے دوران برائت عن المشرکین کے مراسمات سے بڑھ کر ہے اور ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں میں، ان مبارک ایام کے دوران، اور اس کے بعد کے ایام میں "مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل" امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مظلومین ـ بالخصوص نوجوانوں ـ کا رائج الوقت نعرہ بن جائے گا۔
-
حزب اللہ قائم دائم رہے گا؛
ایران امریکہ اور اسرائیل کو ذلیل کرنے میں کامیاب رہا، سیکرٹری جنرل حزب اللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے واضح کیا کہ • اسلامی جموریہ ایران نے آیت اللہ العظمیٰ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کو ذلت کا مزہ چکھا دیا۔ / ہم عنقریب، اللہ کی مشیت سے، تیسری آزادی کا اعلان کریں گے۔/ منامہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مذہبی و سیاسی عقائد کی بنیاد پر گرفتار علماء اور شہریوں کو رہا کر دے۔ / ہم حق کا پرچم اٹھائے رہیں گے یہاں تک کہ اسے امام مہدی (عَجَّلَ اللہُ تَعَالی فَرَجَہُ الشَّرِیفَ) کے سپرد کر دیں۔
-
عوامی وابستگی اور فعال سفارتکاری شہید رئیسی کی نمایاں خصوصیات تھیں:رہبر انقلاب اسلامی
ایران کے رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے شہید صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر شہدائے خدمت کی دوسری برسی کے موقع پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
28 فروری 2026 کا المناک واقعہ؛
رہبر انقلاب کی صحت و سلامتی
وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ اور مرکز اطلاعات کے ڈائریکٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کو آنے والے زخموں یا عضو کٹنے کے بارے میں مختلف قسم کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب کی ٹانگ پر صرف، کچھ ٹانکے لگے ہیں اور الحمد للہ وہ صحیح و سالم ہیں اور ان کا کوئی عضو جسمانی کٹا نہیں ہے اور چہرہ بھی بالکل صحیح سلامت ہے۔
-
پاکستان کے عوام اپنے رہبر شہید کے قاتلوں ٹرمپ اور نیتن یاہو سے سخت نفرت کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا رہبر شہید سید علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
خلیج فارس کے بارے میں رہبر انقلاب کے 10 تزویراتی نکات
رہبر معظم نے حالیہ پیغامات میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے بارے میں بہت اہم اور تزویراتی نکات بیان کئے ہیں:
-
جنرل عبداللہی کی کمانڈر ان چیف سے ملاقات ، دشمن کے خلاف دفاع کے لیے نئی تدابیر پر زور
خاتم الانبیاء مشترکہ سنٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر سے ملاقات کی ہے۔
-
حدیث ولایت؛
یوم خلیج فارس کے موقع پر رہبر انقلاب کے اہم کے مرکزی نکات
حضرت آیت اللہ سیّد مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے "قومی یوم خلیج فارس" پر اپنے پیغام میں زور دیا کہ خلیج فارس میں ایک نیا باب رقم ہؤا ہے اور آبنائے ہرمز میں نئے قانونی ضوابط اور نئے انتظام کا نفاذ، خطے کے تمام ممالک کی آسائش اور ترقی کے لئے مفید ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کا نیا باب رقم ہورہا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے 30 اپریل یوم خلیج فارس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ آج علاقے میں دنیا کے منھ زوروں کی سب سے بڑی جارحیت اور لشکرکشی کو دوماہ کا عرصہ گزرجانے اور سازشی منصوبے میں امریکا کی شکست کے بعد، خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کا ایک نیا باب رقم ہورہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
اس سال حج بیت اللہ رہبر معظم کی منظوری سے
تیسری مسلط کردہ جنگ کے بعد ـ جس کے دوران ایران نے سعودیہ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ـ حجاج کرام کی سلامتی کے بارے میں فکرمندی کا اظہار کیا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
اپنے ملک کی پالیسیوں پر غم و افسوس کے ساتھ ایرانی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتا ہوں، امریکی فلاسفر
سابق امریکی میرینز کیپٹن اور فلسفی پروفیسر جیمز ہینری فٹزر کا خط رہبر معظم کے نام اپنے خط میں ایران کے مقابلے میں اپنے ملک کی پالیسیوں پر "گہرے غم و افسوس" اور ایرانی قوم کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے، ملت ایران کی "شجاعت و استقامت" کو خراج تحسین پیش کیا۔ / ایران کے جوہری ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی تجویز دی جاتی ہے۔
-
اہلِ سنت علما کے تعزیتی پیغام پر رہبر معظم کا اظہار تشکر
رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے صوبہ ہرمزگان کے اہلِ سنت علما کے نام ایک پیغام میں ان کی ہمدردی اور تعزیتی جذبات پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
حدیث ولایت؛
یوم مسلح افواج کے موقع پر کمانڈرآنچیف کا اہم پیغام: اسلام کی فوج نے کفر کی چوٹی کی دو فوجوں کو ذلت سے دوچار کر دیا
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں، فرمایا: ہماری مسلح افواج نے کفر و استکبار کے محاذ کی چوٹی کی دو فوجوں سے دو دو ہاتھ کرکے، دنیا کی آنکھوں کے سامنے ان کے ضعف و ذلت کو عیاں کر دیا ہے۔
-
حدیث ولایت؛
رہبر انقلاب نے شیخ نعیم قاسم کو پیغام ارسال کیا، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شہید جنرل تنگسیری کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنهای نے بحریہ کے کمانڈر علیرضا تنگسیری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے قوم کے لیے عظیم اعزاز قرار دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
رہبر انقلاب نے عراقی قوم اور دینی مرجعیت کا شکریہ ادا کیا
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ساتھ یکجہتی کی بنا پر، اپنے پیغام میں نجف اشرف میں دینی مرجعیت اور عراقی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
رہبر انقلاب کے فوجی مشیر نے جنگ بندی کی شرائط کا اعلان کر دیا
میجر جنرل پاسدار "محسن رضایی" نے امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کے لئے ایران کی شرائط کا اعلان کر دیا۔ / شرائط میں تاون جنگ، تمام محاذوں پر حملوں کی بندش، مقاومت کے محاذوں پر جارحیت کا مکمل خاتمہ اور آبدائے ہرمز پر ایران کی سیادت تسلیم کئے جانے پر مشتمل ہیں۔
-
حدیث ولایت؛
پیغام تعزیت
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل اور بسیج مستضعفین کے سربراہوں کی شہادت پر تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب کا انتخاب
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
جامعۃ المصفیٰ العالمیہ کے سربراہ اور مجلس خبرگان میں مرکزی صوبے کے نمائندے آیت اللہ عباسی نے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے ولی امر مسلمین اور رہبر انقلاب کے طور پر اعلان پر تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی بیعت کا اعلان کیا۔
-
رہبر انقلاب کا انتخاب
جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا
جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے عظیم مجموعے نے اپنے بیان میں انقلاب اسلامی کے تیسرے رہبر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ کےساتھ بیعت اور ولایت کے ساتھ تجدید عہد کا اعلان کیا۔