18 مارچ 2026 - 00:18
جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے عظیم مجموعے کی رہبر انقلاب کے ساتھ بیعت

جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے عظیم مجموعے نے اپنے بیان میں انقلاب اسلامی کے تیسرے رہبر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ کےساتھ بیعت اور ولایت کے ساتھ تجدید عہد کا اعلان کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے عظیم مجموعے نے اپنے بیان میں انقلاب اسلامی کے تیسرے رہبر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ کےساتھ بیعت اور ولایت کے ساتھ تجدید عہد کا اعلان کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha