بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || رہبر انقلاب اسلامی کے فوجی مشیر میجر جنرل پاسدار "محسن رضایی" نے اعلان کیا کہ جب تک کہ "جنگ سے ہونے والے نقصانات کا پورا معاوضہ وصول نہ ہوگا، تمام تر اقتصادی پابندیاں ختم نہ ہونگی؛ ایران کے معاملات میں امریکی مستقل عدم مداخلت کی ضمانت نہ دی جائے گی؛ جنگ جاری رہے گی۔ یہ ہمارے رہبر، ہماری قوم اور ہماری مسلح افواج کا فیصلہ ہے۔"
ایران کے سرکاری ذرائع نے بھی کہا ہے کہ جنگ بندی کے لئے ایران کی شرائط میں تاون جنگ، تمام محاذوں پر حملوں کی بندش، مقاومت کے محاذوں پر جارحیت کا مکمل خاتمہ اور آبدائے ہرمز پر ایران کی سیادت تسلیم کئے جانے پر مشتمل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ