18 مارچ 2026 - 00:31
جان کی قربانی تک انقلاب اور آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے اہداف کی حفاظت کریں گے، آیت اللہ عباسی

جامعۃ المصفیٰ العالمیہ کے سربراہ اور مجلس خبرگان میں مرکزی صوبے کے نمائندے آیت اللہ عباسی نے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے ولی امر مسلمین اور رہبر انقلاب کے طور پر اعلان پر تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی بیعت کا اعلان کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق جامعۃ المصفیٰ العالمیہ کے سربراہ اور مجلس خبرگان میں مرکزی صوبے کے نمائندے آیت اللہ عباسی نے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے ولی امر مسلمین اور رہبر انقلاب کے طور پر اعلان پر تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی بیعت کا اعلان کیا اور عہد کیا کہ جان کی قربانی تک انقلاب اسلامی اور آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے اہداف کی حفاظت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha